@BuTurabi
اور مجھے یہ گلہ ہے کے یہ سرے سیاستدان صرف اچھے ٹھنڈے اور مرضی کے مطابق والے ملکوں میں ہی کیوں جاتے ہیں -کویت کےمقیم پاکستانی لوگ پریشان ہیں کے انکے فیملی ویزا کی وجہ سے -دبئی کے لوگ پرہشان ہیں انکے ڈیپورٹ کرنے کی وجہ سے - اسی ترھا قطر اور بحرین میں بھی پاکستانیوں کو ان گنت مسائل ہیں جو بڑے آرام سے گنے جا سکتے ہیں مگر یہ سب کے سب جاتے صرف مرضی کے ملکوں میں ہی ہیں کیوں؟
کیا جرمن اور کنیڈا اور لندن کے لوگوں کو زیادہ مسائل ہیں عرب ملکوں سے ہرگز نہی
یہ ووٹ مانگنے کے چکر میں ہیں آپ اپنے مسائل کا حل مانگ رہے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ کون آئیگا آپ کے پاس ;) ؟
Humse koee umeed na rakhna ***** saab....kyun keh mein ne abi naya laptop liya hai aur doosre ki koee zaroorat bhi nai...
میرے جو بھی بھائی باہر عرب ممالک میں رہتے ہیں انکا بھی تو ووٹ ہے - مگر مجے لگتا ہے کے یہ ایک ٹکٹ میں دو مزے لینے کے چکر میں
رہتے ہیں جس کی وجہ سے صرف انگریز ملکوں میں ہے خوار ہوتے ہیں
@BuTurabiاور مجھے یہ گلہ ہے کے یہ سرے سیاستدان صرف اچھے ٹھنڈے اور مرضی کے مطابق والے ملکوں میں ہی کیوں جاتے ہیں -کویت کےمقیم پاکستانی لوگ پریشان ہیں کے انکے فیملی ویزا کی وجہ سے -دبئی کے لوگ پرہشان ہیں انکے ڈیپورٹ کرنے کی وجہ سے - اسی ترھا قطر اور بحرین میں بھی پاکستانیوں کو ان گنت مسائل ہیں جو بڑے آرام سے گنے جا سکتے ہیں مگر یہ سب کے سب جاتے صرف مرضی کے ملکوں میں ہی ہیں کیوں؟
کیا جرمن اور کنیڈا اور لندن کے لوگوں کو زیادہ مسائل ہیں عرب ملکوں سے ہرگز نہی
نہیں عرب ممالک میں بھی جاتے ہیں، مثلاً . . . . . . . . دُبئی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|