Nain
MPA (400+ posts)
نواز لیگ کا آزمودہ توڑ
چودھری نثار علی خان پاکستان کے سب سے پرانے پارلیمنٹرین ہیں اور وہ نواز شریف کے قریب ترین حلیف تھے۔ وہ مسلم لیگ ن کے آخری دور حکومت میں وزیرداخلہ تھے۔
وہ نواز کے تمام گندے رازوں کو جانتے ہیں اور کیسے انہوں نے جنرل کیانی کی مد د سے ۲۰۱۳ کے انتخابات میں دھاندلی کی۔ رات کے وقت جی ایچ کیو میں ملاقاتیں کی گئی اور یہ بھی کہ کیسے جنرل راحیل نے مریم کے نام کو معافی تلافی کے بعد ڈان لیکس سے خارج کردیا۔
اس کے ساتھ مریم صفدر ، حامد میر ، ساتھ گروپ اور موم بتی مافیا ان سے نفرت کرتا ہے ، لہذا انہیں اسکرین پر آنا چائیے۔وہ صوبائی اور وفاقی سطح پر نواز لیگ کو توڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مسلم لیگ کو نئے قائد کی ضرورت ہے۔
- Featured Thumbs
- https://cache.pakistantoday.com.pk/Chaudhry-Nisar-Ali-Khan-1.jpg