PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

نواز ضد نہ کر- پاکستان استعفی' لے گا
نواز شریف گزشتہ الیکشن میں دھاندلی میں ملوث تھے، افتخار چودھری براہ راست ملوث تھے۔ سیٹیں بیچیں گئیں، مختلف زرائے سے کنفرم شہادتیں موصول ہوئیں، ثبوت سامنے آگئے، الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ججز شہادتیں دے رہے ہیں، الیکشن کمیشن کے ارکان شہادتیں دے رہے ہیں، ن لیگ کے لوگ شہادتیں دے رہے ہیں۔
اب نواز شریف کے پاس کوئی راستہ نہیں۔ استعفی' دو اور پاکستانی عوام کی جان چھوڑ دو۔
گو نواز گو- پوری دنیا میں نعرہ بلند ہوگیا
نواز شریف ابھی بھی دھرنوں میں اور خآص کر آج کراچی میں دھرنوں میں دھشت گردی کی جھوٹی خبریں دے رہے ہیں۔ چودھری نثار کا پاکستانی عوام انشااللہ خاص انتظام کرے گی۔ پہلے بھی دھرنوں میں ایسی ہی خبریں دی گئیں اور کنٹینرز کھڑے کر دئیے گئے۔ اب ان وارننگ پر عوام ہنستی ہے۔ بے غیرت حکمران پاکستانی عوام کو کسی لائق نہیں سمجھتے۔