نواز شہباز نالائق اور بیوقوف بوٹ پالش

WHAT

MPA (400+ posts)
نواز شریف جس بوٹ کے تلوے چاٹ کر تین بار وزیر آعظم بنا اسی بوٹ کی لات کھا کر بے عزت ہوکر کے اس کو نکالا گیا اب چوتھی بار اس کے بھائی کو وزیر آعظم بنا دیا جس نے بوٹ پہلے پالش کیۓ پھر تلوے چا ٹے
یہ اتنے نالائق اور بیوقوف ہیں کے ان سے پہلے ایک عمران خان سمبھلا نہیں اس کو مقبولیت کی انتہا کو پوہنچا دیا اب دوسرے عمران خان کو ایک اینکر یوٹیوبر سے آزادی کا ہیرو بنا دیا اب باہر آ کر یہ ان نوتھیو کی بینڈ بجاۓ گا پھر یہ روئیں گے اور اسٹیبلشمنٹ آرمی کو گالیں دیں گے
یہ ہے نون لیگ کی سیاست زرداری سے مار کھائی آرمی سے مار کھائی تحریک انصاف سے اپنی بستی کرائی اب اینکر یوٹیوبر کے ہاتھو ںذلیل ہو رہے ہیں
انجو ئے کریں