نواز شریف ہر بار کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتے ہیں:حامد میر کا سوال

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی نہ کوئی راستہ کیا خاک نکال لیتا ہے؟ جس شخص میں کوئی عزت نفس ہی نہ ہو اور جو ہر وقت ڈنڈے والوں کے سامنے لیٹنے کے لیے تیار ہو، انکے بوٹ چاٹنے کے لیے تیار ہو، زیادہ سروس دینی ہو تو تھوڑا اوپر بھی بخوشی ہتھ پلّا مارنے سے باز نہ آئے تو اسکی کیا اوقات ہے؟؟ اس کام میں تو بادشاہی مسجد کے پیچھے والے محلّے کے باسی بھی کم نہیں . تو دونوں میں فرق کیا ہوا؟؟؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
مشرف کیسا غدار تھا جھوٹا تھا جو ایک معصوم ایمان دار اور شریف بندے پر الزام لگا دیا طیارہ پاکستان کے آرمی چیف نے کرایا تھا
پاکستان کے آرمی شریف نے خود اپنے خلاف یہ سازش کرائی اور خود اپنا طیارہ انڈیا میں اتار نے کا کہا اور تو اور یہاں تک پاکستان کے آرمی چیف نے کیا کہ اپنے پائلٹ کو پاکستان میں کہیں بھی اتارنے سے منع کردیا کہ چاہے فیول کی کمی سے کریش ہوجایے مگر پاکستان میں نا اترے چائے کہی سو بے گناہ مسافر مارے جائیں لیکن یہ طیارہ سازش پاکستان کے آرمی چیف نے خود کی اور الزام نواز شریف جئسے نیک ایماندار محب وطن بندے پر لگا کر اس پر جھوٹا کیس بنا دیا کہ پاکستان کے آر می چیف ایسی غداری گھٹیا اور نیچ حرکتیں کیوں کرتے ہیں اور الزام شریف ایماندار نواز شریف بٹ پر لگا دیتے ہیں آخر کیوں یہ جھوٹے ہوتے ہیں