نواز شریف کے پاس دو آپشن ہیں، اپیل کرلیں یا پناہ حاصل کرلیں, شیخ رشید

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یا پھر مرد کا بچہ بنیں اور پاکستان آکر اپنی جیل ٹرم پوری کریں .
ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں اور قوم سے معافی مانگیں ….کوئی بعید نہیں
تمہیں معاف بھی کر دیا جائے…….اب اس میں کیا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Are you an interior minister of Pakistan or advisor to Nawaz? You should put your energies to bring him back instead of advising him about how to escape from law. Pathetic!!!