نواز شریف کے نواسے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کرتے ہوے

xiaahmad

Chief Minister (5k+ posts)
HUSSAIN NAWAZ SONS doing Iyashi in Tajakistan

DEBTS1OXYAAuQPj.jpg

Nawaz Sharif Grandson and Next Maalik of NOORAs
Enjoying trip to Tajakistan on Tax money

19756757_10154498179566856_7136522627735863959_n.jpg

DEBTS1OXYAAuQPj.jpg
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistaniooooooooooooooooo tum ko Badshaahat itni q pasand hy......

Kash k main iss moty ka paeet phad kr apna paisa nikal sakta
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی یہ بچہ ہے اور اس کا صرف اتنا ہی قصور ہے کہ یہ ایک بے غیرت اور چور خاندان میں پیدا ہوا ہے

بد قسمتی سے جب یہ بڑا ہو گا تو اپنے اباو اجداد کی طرح ملک لوٹنے کو ہی اپنا پیشہ بنائے گا لیکن یہ بھی ممکن ہے اللہ اسے ہدایت دے دے اور یہ اپنے غلیظ خاندان کی ڈکیتیوں کا ازالہ کر دے
 
taban

کاواں دے گهر کدی ہنس نئی جم دے پاویں موتی چب کُهوائیے
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
With due apology ------ Usually ----
The Apple doesn't fall far from the tree
Magar Allah Hadayat denay wala hai
ابھی یہ بچہ ہے اور اس کا صرف اتنا ہی قصور ہے کہ یہ ایک بے غیرت اور چور خاندان میں پیدا ہوا ہے

بد قسمتی سے جب یہ بڑا ہو گا تو اپنے اباو اجداد کی طرح ملک لوٹنے کو ہی اپنا پیشہ بنائے گا لیکن یہ بھی ممکن ہے اللہ اسے ہدایت دے دے اور یہ اپنے غلیظ خاندان کی ڈکیتیوں کا ازالہ کر دے
 
Onlypakistan

is chor corrupt khandan mae is umer mae arb pati ban jatey haen aur pakey chor ghar ki tarbeeat sae.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی یہ بچہ ہے اور اس کا صرف اتنا ہی قصور ہے کہ یہ ایک بے غیرت اور چور خاندان میں پیدا ہوا ہے

بد قسمتی سے جب یہ بڑا ہو گا تو اپنے اباو اجداد کی طرح ملک لوٹنے کو ہی اپنا پیشہ بنائے گا لیکن یہ بھی ممکن ہے اللہ اسے ہدایت دے دے اور یہ اپنے غلیظ خاندان کی ڈکیتیوں کا ازالہ کر دے

اگر یہ اینگلینڈ وغیرہ یعنی پاکستان میں نہیں پڑھے تو کرپشن کی زندگی نہیں گزار سکتا.
ببلو زرداری کی طرح کرپشن ان بچوں کی سمجھ سے باہر ہے.

ہاں چوری کے مال پر کسی بزنس کی بناد پر کچھ بن سکتے ہیں

ایک بات اور کہنا چاہتا ہوں

نوروں نے پلین بہت خوب بنایا تھا پاکستان سے دولت لوٹ کر مغرب میں جائیدادیں بنانے کا وہ تو نائن الیون کے بعد منی لانڈرنگ کے قوانین بدل گے ہیں.

اب کوئی بھی گورنمنٹ صرف یہ لکھے کہ اس نے اپنے ملک میں اتنا ٹیکس دیا ہے پر آپ کے ملک میں اس کی اتنی جائیداد کیسے بن گئی ہمیں شق ہے کہ منی لانڈرنگ ہوئی ہے تو
برڈن آف پروف ان لوگوں پر اتا ہے کہ ثابت کریں کہ آپ کی کمائی ہلال کی ہے ورنا تمام دولت ان کے ملک کو واپس جاتی ہے
.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Tagged mhafeez. Most likely he is going to share a logic that why Grand Son/Sons of NS are with him on official tour?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک سے بڑھ کر ایک ٹھپر اور گونگلو اس نورے نواز بٹ کے خاندان میں ہیں
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سے بڑھ کر ایک ٹھپر اور گونگلو اس نورے نواز بٹ کے خاندان میں ہیں
ranaji...thora sa ikhtilaf, yaara baray baray PIECE hein iss chor khandan mein, Qatari aeywain he TILORE nahi khata....;)