نواز شریف کے شیروں کو الیکشن جیتنے کے لیے میری تجاویز

SaRashid

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کے شیروں کو الیکشن جیتنے کے لیے میری تجاویز

آپ کو میں بتاتا ہوں کہ عمران نیازی اور اس کی تحریک انصاف کے وہ کون سے عیب ہیں جن کو قوم کے سامنے بار بار لا کر آپ اس جماعت کی الیکشن والے روز ضمانتیں ضبط کروا سکتے ہیں۔

اول: اگر آپ کسی ایسے حلقے میں جائیں جہاں ووٹرز مذہبی ہیں اور پیری مریدی سے ہٹ کر قرآن و سنت والے اسلام کی پیروی کرتے ہیں، توایسے ووٹرز کے سامنے عمران نیازی اور اس کی پنکی شیطان کے شرکیہ اعمال کی تشہیر کریں۔ لوگوں کو بتائیں کہ یہ شخص شیطان کے راستے یعنی شرک کے راستے وزیراعظم ہاؤس تک پہنچنا چاہتا ہے۔ پنکی کے جادو ٹونے اور تعویڈ گنڈوں کا حال بتائیں۔

دوئم: جس حلقے کی آبادی پڑھی لکھی لبرل قسم کی ہے، وہاں بتائیں کس طرح عمران نیازی کی جماعت کو طالبان ظالمان سے بالواسطہ مدد ملتی رہی ہے۔ کیسے خیبر پختونخوا میں 2013 اور اب 2018 کے الیکشن سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی کو طالبان کے ذریعے قتل و غارت گری کا نشانہ بنایا گیا اور تحریک انصاف کو زبردستی کامیاب کرانے کی کوشش کی گئی۔ تحریک انصاف کو حکومت ملی تو پاکستان میں طالبان، اور دوسری کالعدم تنظیمیں بوٹ والوں کی سرپرستی میں کام کرتی رہیں گی اور پاکستان کا وقار دنیا بھر میں مجروح کرنے کے علاوہ ہمیں پڑوسی ممالک کے ساتھ صف آرائی جاری رکھنے پر مجبور کریں گی، اور ہماری قوم کے بجٹ کی کثیر مقدار بلاضرورت جنگ و جدل اور دفاع میں صرف ہو گی۔

سوئم: اپنے حلقے کے پڑھے لکھے عوام کو یہ بھی بتائیں کہ کس طرح وردی اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ سے اس ملک میں انصاف کا خون کیا جارہا ہے۔ شاہ زیب خان کا قاتل شاہ رخ جتوئی آزاد ہے، کیوں کہ وہ بااثر ہے۔ نقیب اللہ کا قاتل راؤ انوار عدل و انصاف کے اصولوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ ہمارا چیف جسٹس، بحریہ ٹاؤن کے ڈان ملک ریاض سے 5 ارب رشوت لے کر اسے باعزت بری کر دیتا ہے جبکہ ملک ریاض نے زرداری گروپ سے سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمینیں کوڑیوں کے مول ہتھیائی ہیں۔ کیا ہمارے عوام کو ایسا بکنے والا انصاف چاہیے؟

چہارم: عوام کو عمران خان کی اخلاقی پستی کا حال بتائیں۔ سیتاوہائٹ کی کہانی دہرائیں۔ کس طرح اس شخص نے اپنی واحد بیٹی کو اس لیے نہیں اپنایا کیوں کہ اس سے اس کی 'پارسائی' کا پردہ چاک ہوجاتا۔

پنجم: عورتوں کے حقوق کی تنظیموں اور نسوانیت پر کام کرنے والے اداروں اور طلباء و طالبات کو بتائیں کہ عمران نیازی عورتوں کا دشمن ہے اور ان کے حقوق کا غاصب ہے۔ اپنی واحد بیٹی کو اپنی سیاست پر قربان کر دیا۔ اس کو اپنانے سے انکاری ہے۔ بیویوں کو طلاقیں دے کر گھر بھیج دیا۔ تیسری شادی بھی اس لیے کی کہ جادوگرنی کے منتراور انگوٹھی سے وزیراعظم بننے کی امید ہے۔ عائشہ گلالئی کے ساتھ جو ہوا اور جو پتہ نہیں اور کس کس کے ساتھ ہوا ہو گا۔ ریحام خان کی کتاب کی خبریں سن کر عمران خان کے جیالوں نے کس طرح ریحام خان کو گالیوں سے نوازا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر بالآخر چپ کرادیا۔ یہ ہے عورتوں کے ساتھ اس جماعت کا سلوک۔

ششم: ختم نبوت پر کام کرنے والے اداروں کو عمران خان کی وہ ویڈیو دکھائیں جب دوران دھرنا اس نے امریکہ میں مقیم ایک قادیانی کو اپنا وزیر خزانہ بنانے کا عندیہ دیا تھا۔ ایک اور ویڈیو دکھائیں جب یہ پاکستان سے باہر قادیانیوں کو مسلمانوں کی صف میں لانے کی بات کررہا تھا۔

ہفتم: الیکشن ایکٹ 2017 میں ختم نبوت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ دکھائیں جس میں تحریک انصاف کو بھی ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کا ذمہ دار ثابت کیا گیا ہے۔

ہشتم: صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی ناقص کارکردگی کا احوال بتائیں۔ کیسے پشاور کھدا پڑا ہے اور کھنڈرات کا نمونہ پیش کر رہا ہے۔ پشاور کی گندگی اور کچرے کی تصویر دکھائیں۔ ان کے 300 ڈیمز اور بجلی کے دعووں کی قلعی کھولیں۔ بلین ٹری کے دھوکے سے آگاہ کریں۔

نہم: تحریک انصاف جس صحت سہولت کارڈ کے ساتھ کھیلنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، اس کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پنجاب میں صحت انشورنس کے ساتھ موازنہ کر کے انصافیوں کی پول کھولیں۔ اگر خیبر پختونخوا میں سب اچھا ہے تو وہاں کے لوگ بہ غرض علاج پنجاب اور کراچی کیوں آتے ہیں؟

دہم: تحریک انصاف اپنے الیکشن اشتہارات میں پشاور کے شوکت خانم ہسپتال کو دکھا رہی ہے۔ لوگوں کو بتائیں کہ شوکت خانم ہسپتال تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے نہیں بنایا۔ بلکہ پاکستانیوں کی زکوٰۃ کی رقم سے تعمیر ہوا ہے۔ اور پاکستان بھر کے عوام کی زکوٰۃ کے پیسوں سے تعمیر ہونے والے ہسپتال کو عمران نیازی سیاسی مفادکے لیے استعمال کر رہا ہے جو کہ ایک بدنیتی اور ناانصافی پر مبنی عمل ہے۔

یازدہم: لوگوں کو بتائیں کہ کس طرح عمران نیازی برطانیہ میں اپنے غنڈے بدمعاش بھیج کر 70 سالہ بوڑھے شخص نواز شریف اور اس کی جوان بیٹی کو ہراساں کروا رہا ہے۔ کس طرح یہ شخص اپنے شیطانی چیلوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزتیں اچھالتا ہے۔ لوگوں سے پوچھیں کیا وہ بھی اپنی اولادوں کو اس بدکردار شخص کے نقش قدم پر چلانا چاہتے ہیں۔

دوازدہم: لوگوں کو بتائیں کہ کیسے عمران خان اپنے کزن ماجد خان، جاوید برکی اور ایک انکل کی انگلی پکڑ کر قومی کرکٹ ٹیم میں آیا۔ ناقص کارکردگی اور نااہلی کے باوجود ٹیم کا حصہ بنا رہا کیوں کہ اس کے رشتہ داروں نے کرکٹ ٹیم کو باپ کی جاگیر بنایا ہوا تھا۔ تو جو شخص بغیر میرٹ کے کرکٹ ٹیم میں شامل ہوا، وہ میرٹ کی بات نہ ہی کرے تو بہتر ہے۔

سیزدہم: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر قاسم عمر نے میڈیا پر آکر عمران نیازی (ٹیم کے کپتان) اور چیلوں پر الزام لگایا کہ یہ لوگ کرکٹ کٹ کے اندر منشیات چھپاکر انگلینڈ لے کر گئے اور ہوٹل میں لڑکیوں سے ملتے ہیں اور میچ فکسنگ میں بھی ملوث ہیں۔ پی سی بی نے نہ صرف قاسم عمر کو شٹ اپ کروادیا بلکہ ٹیم سے بھی ہمیشہ کے لیے نکال دیا۔ جس طرح نیازی نے عدالتوں کو ساتھ ملایا ہوا ہے، اس زمانے میں پی سی بی میں پی سی بی اس کے ساتھ شریک جرم تھی کیوں کہ اس میں ان کے قبیلے کے لوگ تھے۔

چہاردہم: ریحام خان نے عمران خان پر اغلام بازی یعنی قوم لوط کی پیروی کا الزام لگایا ہے جو بے حد سنگین الزام ہے۔ ایسے الزام کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے ، عائشہ گلالئی کے الزامات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے تھی مگر وردی والوں کے دباؤ سے لاڈلے کو ہر بار بچالیا جاتا ہے۔

پانزدہم: کارکنوں کی روزانہ کی بنیادوں پر تربیت کریں، ان کو بریفنگ دیں، ان نکات کو یاد کروا کر انہیں دہرانے اور بیان کرنے کو کہاجائے۔ بہتر ہوگا کہ کتابچے چھپوا کر حلقوں میں تقسیم کروائے جائیں بمع تصاویر۔

شانزدہم: عمران نیازی جو دن رات نواز شریف کی کرپشن کرپشن کے راگ سناتا رہتا ہے، اس کے لیے 1999 کی فوجی بغاوت کے بعد 14 سال سزا اور نااہلی کے فیصلے کا اخباری تراشہ چھپوا کر اسے بھی کتابچے کا حصہ بنایا جائے۔ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر 18 سال پہلے ایک عدالت کی طرف سے ایک جھوٹا فیصلہ آسکتا ہے تو آج کیوں نہیں؟

hqdefault.jpg
 
Last edited:

Aamir Shehzad

Councller (250+ posts)
Lgta he IK patwarion k aasab pe boht buri trha swar he
Imran Khan ko is trha ptwarion ko mentally torcher nahi krna chahye k unki nsl hi htre me pr jae
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Achi tajaveez hein lekin in sab k zroorat h nahein, Pteecher han ko 10% vote milnay hein, os se vo nahein jeet sakta, agar vote temper na kiey gaey tau jeet PMLN h k ho g.
 
Nightcrawl

Try harder patwari.
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
bahi sab chor rasiday la kar dey dey bus wo jeet jaye ga

haram kay hay tu chuppa raha hay halal ka hota tu yehi hota
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف جیسے کرپشن کے مردارکو تجا ویز سے وزیر اعظم بنا سکتے ہو تو خودہی بن جا و
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
واہ نمبر لگا کر اُلٹی کی ہے ؟

39279424-extreme-vomit-man.jpg

چلو بھئی پٹواریو، شاباش اسکی کاپیاں کروا لو اور نکل کھڑے ہو مشن پر....روز روز تعلیم یافتہ اور باشعور لوگ اپنے علمی خزانے کا منہ نہیں کھولتے
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL:

ویسے اس سے ایک بات تو صاف ظاہر ہو گئی کہ عمران خان جیت رہا ہے ورنہ اتنا ہل چلانے کی کیا ضرورت تھی
 
Birdie101

Senator (1k+ posts)
Actually, All of it is already done.Thing is that new candidates/parties always gets treated better by public.For example, Trump has to deal with one of the most negative media campaign against him and majority of media hated his guts and yet he won.
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
شاہ کھوتا المعروف دلال بھٹو اور ایس راشد المعروف دلال میاں نواز ایک بات سمجھ لے۔ نون لیگ ان چکروں میں نہیں پڑتی وہ ایک پلیٹ سور بریانی پر تیرے جیسوں کی عزت خرید لیتی ہے
 
bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
in response to the above mentioned note, what else you can expect from potians. they will reach to your maa-bahan, and will start sending
galian. these are the people whom kaptaan has brainwashed. kaptaan is doing this job of NS bashing since 2013.
most of the comments from potians are filled with bad language which they have learnt from kaptaan.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے شیروں کو الیکشن جیتنے کے لیے میری تجاویز

آپ کو میں بتاتا ہوں کہ عمران نیازی اور اس کی تحریک انصاف کے وہ کون سے عیب ہیں جن کو قوم کے سامنے بار بار لا کر آپ اس جماعت کی الیکشن والے روز ضمانتیں ضبط کروا سکتے ہیں۔

اول: اگر آپ کسی ایسے حلقے میں جائیں جہاں ووٹرز مذہبی ہیں اور پیری مریدی سے ہٹ کر قرآن و سنت والے اسلام کی پیروی کرتے ہیں، توایسے ووٹرز کے سامنے عمران نیازی اور اس کی پنکی شیطان کے شرکیہ اعمال کی تشہیر کریں۔ لوگوں کو بتائیں کہ یہ شخص شیطان کے راستے یعنی شرک کے راستے وزیراعظم ہاؤس تک پہنچنا چاہتا ہے۔ پنکی کے جادو ٹونے اور تعویڈ گنڈوں کا حال بتائیں۔

دوئم: جس حلقے کی آبادی پڑھی لکھی لبرل قسم کی ہے، وہاں بتائیں کس طرح عمران نیازی کی جماعت کو طالبان ظالمان سے بالواسطہ مدد ملتی رہی ہے۔ کیسے خیبر پختونخوا میں 2013 اور اب 2018 کے الیکشن سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی کو طالبان کے ذریعے قتل و غارت گری کا نشانہ بنایا گیا اور تحریک انصاف کو زبردستی کامیاب کرانے کی کوشش کی گئی۔ تحریک انصاف کو حکومت ملی تو پاکستان میں طالبان، اور دوسری کالعدم تنظیمیں بوٹ والوں کی سرپرستی میں کام کرتی رہیں گی اور پاکستان کا وقار دنیا بھر میں مجروح کرنے کے علاوہ ہمیں پڑوسی ممالک کے ساتھ صف آرائی جاری رکھنے پر مجبور کریں گی، اور ہماری قوم کے بجٹ کی کثیر مقدار بلاضرورت جنگ و جدل اور دفاع میں صرف ہو گی۔

سوئم: اپنے حلقے کے پڑھے لکھے عوام کو یہ بھی بتائیں کہ کس طرح وردی اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ سے اس ملک میں انصاف کا خون کیا جارہا ہے۔ شاہ زیب خان کا قاتل شاہ رخ جتوئی آزاد ہے، کیوں کہ وہ بااثر ہے۔ نقیب اللہ کا قاتل راؤ انوار عدل و انصاف کے اصولوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ ہمارا چیف جسٹس، بحریہ ٹاؤن کے ڈان ملک ریاض سے 5 ارب رشوت لے کر اسے باعزت بری کر دیتا ہے جبکہ ملک ریاض نے زرداری گروپ سے سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمینیں کوڑیوں کے مول ہتھیائی ہیں۔ کیا ہمارے عوام کو ایسا بکنے والا انصاف چاہیے؟

چہارم: عوام کو عمران خان کی اخلاقی پستی کا حال بتائیں۔ سیتاوہائٹ کی کہانی دہرائیں۔ کس طرح اس شخص نے اپنی واحد بیٹی کو اس لیے نہیں اپنایا کیوں کہ اس سے اس کی 'پارسائی' کا پردہ چاک ہوجاتا۔

پنجم: عورتوں کے حقوق کی تنظیموں اور نسوانیت پر کام کرنے والے اداروں اور طلباء و طالبات کو بتائیں کہ عمران نیازی عورتوں کا دشمن ہے اور ان کے حقوق کا غاصب ہے۔ اپنی واحد بیٹی کو اپنی سیاست پر قربان کر دیا۔ اس کو اپنانے سے انکاری ہے۔ بیویوں کو طلاقیں دے کر گھر بھیج دیا۔ تیسری شادی بھی اس لیے کی کہ جادوگرنی کے منتراور انگوٹھی سے وزیراعظم بننے کی امید ہے۔ عائشہ گلالئی کے ساتھ جو ہوا اور جو پتہ نہیں اور کس کس کے ساتھ ہوا ہو گا۔ ریحام خان کی کتاب کی خبریں سن کر عمران خان کے جیالوں نے کس طرح ریحام خان کو گالیوں سے نوازا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر بالآخر چپ کرادیا۔ یہ ہے عورتوں کے ساتھ اس جماعت کا سلوک۔

ششم: ختم نبوت پر کام کرنے والے اداروں کو عمران خان کی وہ ویڈیو دکھائیں جب دوران دھرنا اس نے امریکہ میں مقیم ایک قادیانی کو اپنا وزیر خزانہ بنانے کا عندیہ دیا تھا۔ ایک اور ویڈیو دکھائیں جب یہ پاکستان سے باہر قادیانیوں کو مسلمانوں کی صف میں لانے کی بات کررہا تھا۔

ہفتم: الیکشن ایکٹ 2017 میں ختم نبوت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ دکھائیں جس میں تحریک انصاف کو بھی ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کا ذمہ دار ثابت کیا گیا ہے۔

ہشتم: صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی ناقص کارکردگی کا احوال بتائیں۔ کیسے پشاور کھدا پڑا ہے اور کھنڈرات کا نمونہ پیش کر رہا ہے۔ پشاور کی گندگی اور کچرے کی تصویر دکھائیں۔ ان کے 300 ڈیمز اور بجلی کے دعووں کی قلعی کھولیں۔ بلین ٹری کے دھوکے سے آگاہ کریں۔

نہم: تحریک انصاف جس صحت سہولت کارڈ کے ساتھ کھیلنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، اس کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پنجاب میں صحت انشورنس کے ساتھ موازنہ کر کے انصافیوں کی پول کھولیں۔ اگر خیبر پختونخوا میں سب اچھا ہے تو وہاں کے لوگ بہ غرض علاج پنجاب اور کراچی کیوں آتے ہیں؟

دہم: تحریک انصاف اپنے الیکشن اشتہارات میں پشاور کے شوکت خانم ہسپتال کو دکھا رہی ہے۔ لوگوں کو بتائیں کہ شوکت خانم ہسپتال تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے نہیں بنایا۔ بلکہ پاکستانیوں کی زکوٰۃ کی رقم سے تعمیر ہوا ہے۔ اور پاکستان بھر کے عوام کی زکوٰۃ کے پیسوں سے تعمیر ہونے والے ہسپتال کو عمران نیازی سیاسی مفادکے لیے استعمال کر رہا ہے جو کہ ایک بدنیتی اور ناانصافی پر مبنی عمل ہے۔

یازدہم: لوگوں کو بتائیں کہ کس طرح عمران نیازی برطانیہ میں اپنے غنڈے بدمعاش بھیج کر 70 سالہ بوڑھے شخص نواز شریف اور اس کی جوان بیٹی کو ہراساں کروا رہا ہے۔ کس طرح یہ شخص اپنے شیطانی چیلوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزتیں اچھالتا ہے۔ لوگوں سے پوچھیں کیا وہ بھی اپنی اولادوں کو اس بدکردار شخص کے نقش قدم پر چلانا چاہتے ہیں۔

دوازدہم: لوگوں کو بتائیں کہ کیسے عمران خان اپنے کزن ماجد خان، جاوید برکی اور ایک انکل کی انگلی پکڑ کر قومی کرکٹ ٹیم میں آیا۔ ناقص کارکردگی اور نااہلی کے باوجود ٹیم کا حصہ بنا رہا کیوں کہ اس کے رشتہ داروں نے کرکٹ ٹیم کو باپ کی جاگیر بنایا ہوا تھا۔ تو جو شخص بغیر میرٹ کے کرکٹ ٹیم میں شامل ہوا، وہ میرٹ کی بات نہ ہی کرے تو بہتر ہے۔

سیزدہم: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر قاسم عمر نے میڈیا پر آکر عمران نیازی (ٹیم کے کپتان) اور چیلوں پر الزام لگایا کہ یہ لوگ کرکٹ کٹ کے اندر منشیات چھپاکر انگلینڈ لے کر گئے اور ہوٹل میں لڑکیوں سے ملتے ہیں اور میچ فکسنگ میں بھی ملوث ہیں۔ پی سی بی نے نہ صرف قاسم عمر کو شٹ اپ کروادیا بلکہ ٹیم سے بھی ہمیشہ کے لیے نکال دیا۔ جس طرح نیازی نے عدالتوں کو ساتھ ملایا ہوا ہے، اس زمانے میں پی سی بی میں پی سی بی اس کے ساتھ شریک جرم تھی کیوں کہ اس میں ان کے قبیلے کے لوگ تھے۔

چہاردہم: ریحام خان نے عمران خان پر اغلام بازی یعنی قوم لوط کی پیروی کا الزام لگایا ہے جو بے حد سنگین الزام ہے۔ ایسے الزام کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے ، عائشہ گلالئی کے الزامات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے تھی مگر وردی والوں کے دباؤ سے لاڈلے کو ہر بار بچالیا جاتا ہے۔

پانزدہم: کارکنوں کی روزانہ کی بنیادوں پر تربیت کریں، ان کو بریفنگ دیں، ان نکات کو یاد کروا کر انہیں دہرانے اور بیان کرنے کو کہاجائے۔ بہتر ہوگا کہ کتابچے چھپوا کر حلقوں میں تقسیم کروائے جائیں بمع تصاویر۔

شانزدہم: عمران نیازی جو دن رات نواز شریف کی کرپشن کرپشن کے راگ سناتا رہتا ہے، اس کے لیے 1999 کی فوجی بغاوت کے بعد 14 سال سزا اور نااہلی کے فیصلے کا اخباری تراشہ چھپوا کر اسے بھی کتابچے کا حصہ بنایا جائے۔ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر 18 سال پہلے ایک عدالت کی طرف سے ایک جھوٹا فیصلہ آسکتا ہے تو آج کیوں نہیں؟

hqdefault.jpg
Excellent suggestions, infact this is exactly what PMLN has been doing since 2011.
What you forgot is, that Imran Khan is also the one who awakened the nation and made them stand up for their rights and demand what they deserve.
Not Rs. 60 balance when they load Rs. 100 card.
 
AshRay

Senator (1k+ posts)
It’s actually the WhatsApp instructions from Ferrari directly to all media cell paid katooras .... is uloo ke pathey ne seedha yahan pe copy-paste kar diye
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
اب جو مرضی کر لو پٹواریوں . الٹا تمہیں ہی لتر پڑیں گے. لوگوں میں شعور آ گیا ہے. لوگ مافیا اور اس کے طریقہ واردات کو سمجھ گئے ہیں

It's game over for you
 
Back
Top