PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی پرانی چال- عدالتی کمیشن
انیس سو بانوے کے تجربات پاکستانی عوام کے سامنے ہیں جب عدالتی کمیشن بنایا گیا اور انصاف کی ھمیشہ کی طرح دھجیاں اڑائی گئیں ۔ وہ ملک جہاں سینکڑوں کا قاتل مشرف راتوں رات بھگا دیا جاتا ہے، وہ ملک جس کا الیکشن کمیشن اندھا بن کر بیان دے دے کہ پانامہ لیکس کوئی جرم نہیں، کسی ایکشن کی ضرورت نہیں
جہاں مہذب معاشرے میں وزیر اعظم مستعفی ہورہے ہیں وہاں پرانے چالباز عوام کی آنکھوں میں دھول ڈالنے میں مصروف ہیں۔
اگر آف شور کمپنیاں بنانا جرم نہیں تو آئس لینڈ کا وزیر اعظم صرف چند گھنٹوں میں ہی مستعفی کیوں ہوگیا؟؟
اگر آف شور کمپنیاں بنانا جرم نہیں توجرمنی میں ایسے لوگوں کو کیوں پکڑا جارہاہے؟؟
نواز شریف کی عدالتیں کبھی انصاف نہ دے سکیں۔ وہی عدالتیں ہیں جہاں وزیراعلی پنجاب راتوں کو عدالتوں کے ججوں کو فون کر کے اپنی مرضی کے فیصلے کرواتے۔
پاکستانی عدالتی نظام ٹیکس دینے والی عوام کی منہ پر تھپڑ ہے۔ نواز شریف استعفی دیں اور نگراں وزیر اعظم کا تعین کیا جائے جب تک یہ الزامات انٹرنیشنل فارنزک لیب سے آڈٹ نہیں ہوجاتے۔
انٹرنیشنل آڈٹ اس مسئلے کا واحد حل ہے۔
ریاستی ادارے سامنے آئیں اور اس مسئلے کا سنجیدہ حل نکالیں

Last edited by a moderator: