Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی انیاں ,جانیاں اور فیصلہ
تحریر :- سید حیدر امام

پانامہ کا فیصلہ لکھا جا رہا ہے اور حکومتی ٹھگ نواز شریف کے لئےخواہ مخواہ لاہور میں یکطرفہ فائنل کروا کر کرکٹ کا بیڑا غرق کرتے ہیں اور دوسری طرف انکے عام سے ملکوں کے خواہ مخواہ بیرونی دورے ترتیب دئے جا رہیں ہیں . جب عدالت کیس کی شوائی ختم کر رہی تھی تو موصوف کو ترکی بھجوا دیا گیا اور اب موصوف کرکٹ فائنل کے بعد کویت جا رہیں ہیں جس نے پاکستان کے دروازے پاکستانی وورکرز کے لئے بند کے ہوے ہیں . دوسری طرف پانامہ رانی نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے . پانامہ رانی اپنے بیٹے سے ملنے لندن ایک ہفتے کے لئے لندن گئی تھیں مگر لگتا ہے اسکی شادی اور بچے تک وہیں پر رہنے کا ارادہ ہے . اگر پانامہ فیصلہ ا گیا تو ریوائنڈ محل میں صرف شہباز شریف خاندان کے لوگ ہی رہتے نظر ا رہیں ہیں . جسطرح بینظیر بھتو کی قسمت میں سرے اور دبئی کے محلوں میں رہنا نصیب نہ ہوا ، لگتا ہے نواز شریف خاندان کا کم از کم رائونڈ محل میں قیام ذرا دھندلا سا گیا ہے .
کہتے ہیں ایک گاؤں میں ایک غریب کا بچا اپنے باپ سے پوچھتا ہے ہے اگر گاؤں کا چودھری مر گیا تو کیا ہو گیا ، پھر پوچھتا ہے کے اگر اسکا بیٹا مر گیا تو کیا ہو گا ، باپ اسکا زہن پڑھ لیتا ہے . وہ اسے کہتا ہے کے اگر پورا پنڈ بھی مر جاے تو گاؤں کا چودھری نہیں بن سکتا . اسی طرح عمران خان پر یہ لوگ پبھتی کستے تھے .
مسلم لیگ کا حواری جتنا مرضی نواز شریف کو گھمائیں اور انکے بےمقصد سرکاری دورے کروائیں ، انکے لئے طرح طرح کے ٹورنامنٹ رکھیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کریں کے ملک میں امن ہو گیا ہے ، دودھ کی نہریں به رہیں ہہیں . گاؤں کا چودھری اور اسکے بچوں کی لکھی جا چکی ہیں چاھے جتنا مرضی وہ بھاگیں .
پانامہ لیکس انکی اور انکے حواریوں کے سیاسی مستقبل پر مہر سبت کر دے گا . وزیراعظم صاحب ، جب الٹی پڑنی شروع ہو جاے تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے . آپکی انیاں اور جانیاں آپکے کسی کام کی نہیں ، اپکا جانا ٹھر چکا ہے ، آپکے درباری خواہ مخواہ الٹا سیدھا آپکو دوڑا رہیں ہیں

Last edited: