- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qFMBTyd/mateen.jpg
Maan bhi la gi aur chuti bhi day dai gi.جسکو یہ رپورٹ کے نام سے عدالت میں جمع کروارہے ہیں یہ رپورٹ تو ہے ہی نہیں بلکہ صرف میڈیکل سرٹیفیکیٹ ہے۔جو چھٹی کیلئے انگلینڈ میں ڈاکٹرز اپنے مریضوں کو لکھ کر دیتے ہیں۔ جس کو انگلینڈ میں سک نوٹ کہا جاتا ہے۔
رپورٹس سے مراد ای سی جی، بلڈ ٹیسٹ اور پلیٹلٹس وغیرہ کی رپورٹس۔ اگر لاہور ہائیکورٹ اس سرٹیفیکیٹ کو رپورٹ مان کر جمع کرلیتی ہے تو پھر اسکے لوہاری ہائیکورٹ ہونے میں کوئی شک نہیں رہ جائے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|