شکر کریں کہ إسے چار سال کے بعد علامہ صاحب کی یاد آ گیی ورنہ اُن کے فلسفہ اور شاعری کوسمجھنے کے لیئے تو ایک عمر چاہیئے ـ زیادہ إمکان تو یہی ہے کہ إس بونگے کو کچھ سمجھ نہیں آیا بس یونہی روعب جمانے کے لیئے سارا ڈرامہ کیا ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|