--------------
Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
Last edited:
ویسے مجھے قانون آئیں وغیرہ کی اتنی باریکیوں کا نہیں پتہ لیکن عمران خان میں عقل ہوتی تو وہ فوجی عدالت سے معاملے کا فیصلہ کروانے کا کہتا
Aur ager tum may aqal huti tu yee baath karnay say kisi say pooch laitay k Army Courts are for the alledged terrorists not for common matters.
Tum kion yeh mashwara de rahay ho...
Nawaz sharif over confident hai...isko aesay hi rehno do..
Ab ki baar jeet pti ki ho gi kionkr ab tabdeeli ka waqt ho gia hai...
gujjar sb yeh aap nay tariq azeez ka nilaam ghar ya ishtiaq ahmed k kisi novel ka intro tu nahi parh lia? itnay sawal....bacha paper nahi denay aya najoomi ban k aaya haiسرفر از صاحب، آپ مستقبل قریب میں کیا ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟؟ کس قسم کی تبدیلی آئے گی ؟ مارشل لاء یا نیا الیکشن َ؟؟ کیا نواز شریف استعفیٰ دے گا ؟ کیا عمران عوام کی بہت بڑی تعداد کو اس ایشو پہ سڑکوں پہ لانے میں کامیاب ہوجائے گا ؟؟؟؟؟؟
:lol:gujjar sb yeh aap nay tariq azeez ka nilaam ghar ya ishtiaq ahmed k kisi novel ka intro tu nahi parh lia? itnay sawal....bacha paper nahi denay aya najoomi ban k aaya hai
hahaha doo litaar? itni bari tashreef pay sirf doo littar?او بھائی ، چیف جسٹس بھی تو اسی نورے کا ہے ، کون سا کوئی امریکہ کا ہے ؟؟؟
پہلے بھی عمران نے چیف جسٹس کا کمیشن بنوایا ، نتیجہ کیا نکلا ؟؟
جب تک نورا حکومت میں ہے کوئی کمشن بھی کام نہی کر سکتا
جب ہٹ جاۓ گا تو ایک تھانیدار ہی کافی ہے
دو لتر لگاۓ ہوں تو ہر طرف سے لیک ہو جاۓ گا
سوا لوں کے جواب دے دیں تو واٹر کولر آپکا ہوا
:lol:
او بھائی ، چیف جسٹس بھی تو اسی نورے کا ہے ، کون سا کوئی امریکہ کا ہے ؟؟؟
پہلے بھی عمران نے چیف جسٹس کا کمیشن بنوایا ، نتیجہ کیا نکلا ؟؟
جب تک نورا حکومت میں ہے کوئی کمشن بھی کام نہی کر سکتا
جب ہٹ جاۓ گا تو ایک تھانیدار ہی کافی ہے
دو لتر لگاۓ ہوں تو ہر طرف سے لیک ہو جاۓ گا
sirf water cooler? koi off shore company bhi tu banawa k dain.... ;)
gujjar sb. IK kiu jeetay ga agla intikhaab....awaaam noon league k chitaar khanay ki shoqeen hai....راز صاحب ،کیا یہ تجویز قابل عمل نہیں ہے کہ اس معاملہ کی تحقیقات لند ن میں کی جائیں ،،،کیونکہ اگر منی لانڈرنگ ہوئی ہے تو شریف فیملی کا پکڑا جانا آسان ہوگا ،،،اور اگر چیف جسٹس بھی نواز شریف کا بندہ ہے تو پھر کن چکروں میں پڑے ہو اڈیک لو اگلے الیکشن کو ،،مجھے یقین ہے کہ اگلا انتخاب عمران خان جیت جائے گا
راز صاحب ،کیا یہ تجویز قابل عمل نہیں ہے کہ اس معاملہ کی تحقیقات لند ن میں کی جائیں ،،،کیونکہ اگر منی لانڈرنگ ہوئی ہے تو شریف فیملی کا پکڑا جانا آسان ہوگا ،،،اور اگر چیف جسٹس بھی نواز شریف کا بندہ ہے تو پھر کن چکروں میں پڑے ہو اڈیک لو اگلے الیکشن کو ،،مجھے یقین ہے کہ اگلا انتخاب عمران خان جیت جائے گا