قوم اگلےالیکشن میں "اپنے"بہتر مستقبل --- اور سیاسی اور معاشی مافیا سے نجات کی جنگ لڑ رہی ہے اور ادھر میڈیا کے کچھ لوگوں کو نواز کے کمرے اور کولر کی فکر پڑی ہے ـــ
بہتر نہیں کہ اب میڈیا عوامی مسائل کی بات کرے اور اس قسم کی غیر ضروری کہانیوں کو الیکشن کے بعد کیلئے چھوڑ دےـــ
I gotta give it to jail superintendent. He sure has balls.If there was any other guy, He would already be in Nawaz Sharif feet doing everything he wants.
ان نورے فرعونوں کے گمان میں بھی نہ تھا کہ خان اعظم ان کو انہی جیلوں میں اسیر کروادے گا ورنہ یہ حرام خور نسل یہاں بھی فائیو سٹار انتظام کروانے میں دیر نہ کرتے۔
اب ان سالوں کو جیلوں کی حالت پہ اعتراضات اٹھاتے ہوئے شرم آنی چاہئیے۔
ملکہ مریم جیلوں میں تدریس کا بیڑہ اٹھانا چاہتی ہے جیلوں سے باہر اس کے باپ نے قوم میں علم و شعور کا کوئی بندوبست کیا ہوتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔
What kind of an argument is this. He is in jail for being dishonest with public money as prime minister. He should be in a D grade cell cleaning prisoners' toilets.
ہسپتال ہسپتال ہوتا ہے اور جیل جیل ہوتی ہے . اللہ انکو پوری سزا جیل میں گزرنے کی توفیق دیے تو شاید بے بی مریم کا جوانی کا جوش کچھ کم ہو. اور نواز کی عقل واپس ہے. ویسے بی آج کل سنا ہے بھولنے کی بیماری ہے