نواز شریف کرپٹ نہی ہیں صرف پیاز کھاتے ہیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
DF9-WeFXoAQuv9Q.jpg


وہ لطیفہ تو سن ہو گا کہ لڑکا صرف پیاز کھاتا ہے ، ویسے اس میں کوئی برائی نہی
پیاز بھی اس وقت کھاتا ہے جب اس نے شراب پی ہو
شراب بھی اس وقت پیتا ہے جب جوا کھیلتا ہے ، ویسے اس لڑکے میں کوئی خامی نہی
جوا اس وقت کھیلتا ہیں جب اس کو کوئی کمیشن دے دیتا ہے ، ویسے اس لڑکے میں کوئی خامی نہی


یہ سن کر اس کو گھر سے نکال دیا گیا
اب وہ کہتا پھرتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا ، میں نے تو کوئی جرم نہی کیا


میں نے بیٹے سے تنخواہ بھی نہی لی - گویا بیٹے کی کمپنی پیاز ہے

پیاز کھانا کوئی جرم ہے ؟؟

پیاز کو عزت دو

یقین نہی آتا تو خود دیکھ لیجئے اس وڈیو میں

https://twitter.com/x/status/1017319677855518721
 
Last edited: