نواز شریف کا نیا پاکستان

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کا نیا پاکستان


مسلم لیگی وزیر اعظم نواز شریف نے جہاں تحریک انصاف کا نعرہ " نیا پاکستان" چرانے کی کوشش کیں وہیں کبھی کوشش نہ کی اس نعرہ کا اصل مطلب جاننے کی۔


پرانا پاکستان ن لیگ کی بدولت ہی دوبارہ ممکن ہوا


وہ پاکستان جہاں غریب کے کوئی حقوق نہیں , کوئی عزت نہیں، ان سے صرف اور صرف ٹیکس اکٹھا کیا جاتا ہے


تمام سہولتیں اسٹیٹس کو برادری کے لئے


سیلابی تباہیوں پر تمام گذشتہ سفارشات کو مکمل نظرانداز کر کے ن لیگ نے غریب عوام کو دوبارہ کڑے امتحان میں ڈال دیا۔


عوام سے گذارش ہے کہ ن لیگی وزیر اعظم
کا ،سابقہ کمیشن کی جانب سے مہیا کی گئی سیلابی ریلوں سے بچاو کی سفارشات کومکمل نظرانداز کرنے کے جرم میں مقدمہ قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج کروائیں


pic-story2.jpg


DBC3C987-67F6-44C5-91E0-70448C97C348_w640_r1_s_cx0_cy7_cw0.jpg


http://www.voanews.com/content/pakistan-flooding-kills-dozens/2878318.html


image.jpg


http://www.ctvnews.ca/world/at-least-42-killed-due-to-flooding-in-two-regions-of-pakistan-1.2487156


Pakistan Floods – Death Toll Rises to 69

http://floodlist.com/asia/pakistan-floods-death-toll-rises-to-69

flood-rescue-pakistan-army-2.jpg


شرم کا مقام ان تمام ن لیگیوں پر جو اپنی آقا پروری میں ایک لفظ تنقید کا نہ لکھ سکے۔ کیا یہی ہے پاکستانی نوجوانوں کی جماعت؟؟

150722110203-pakistan-flash-flood-july-05-super-169.jpg
 
Last edited:
کے پی میں دودھ اور شہد کی نہروں میں لوگوں کا چلنا پھرنا محال ، پُل بھی بناؤ - عوام کا مطالبہ

CK35HHdVEAA-GgW.jpg


CK35HlVUMAA9Rpt.jpg
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

July 2015
32 Dead in Floods in Chitral - KP Province

pakistan-peshawar-Rain_7-26-2015_192248_l.jpg


یہی بات ہے جس کا شکوہ پورے پاکستان کو ہے کہ ن لیگی وزیراعظم صرف اور صرف پنجاب کا وزیراعظم ہے


کسی صوبے کو مکمل ترقیاتی فنذز جاری نہ کئے گئے صرف اور صرف شہباز شریف کو سو فیصد فنڈز جاری ہوئے


خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان بھی پاکستان ہے۔ اور وزیر اٰعظم کی کرسی صرف ن لیگ کے لئے مختص نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کے لئے ہے۔


حکومت پاکستان سیلاب سے بچاو کے لئے پورے پاکستان کے لئے اقدامات کرے، آپ لوگ تو پنجاب کو بھی کچھ نہ دے سکے۔ لاہور کی حالت سامنے ہے۔ اصل معاملہ مجرمانہ غفلت ہے جس کا ارتکاب اس وزیراعظم نے کیا
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بات ہے جس کا شکوہ پورے پاکستان کو ہے کہ ن لیگی وزیراعظم صرف اور صرف پنجاب کا وزیراعظم ہے


کسی صوبے کو مکمل ترقیاتی فنذز جاری نہ کئے گئے صرف اور صرف شہباز شریف کو سو فیصد فنڈز جاری ہوئے


خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان بھی پاکستان ہے۔ اور وزیر اٰعظم کی کرسی صرف ن لیگ کے لئے مختص نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کے لئے ہے۔


حکومت پاکستان سیلاب سے بچاو کے لئے پورے پاکستان کے لئے اقدامات کرے، آپ لوگ تو پنجاب کو بھی کچھ نہ دے سکے۔ لاہور کی حالت سامنے ہے۔ اصل معاملہ مجرمانہ غفلت ہے جس کا ارتکاب اس وزیراعظم نے کیا

Lolz, now you come from Punjab to Pakistan
This is not Central Govt to arrange for these but provincial
 
اس نسوار دماغ کو کوئی سمجھایا - کہ ترقیاتی فنڈ صوبہ کا اپنا ہوتا ہے


نواز شریف کا کام نہیں صوبوں میں پل بنانا
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)


اس پوسٹ کا شہباز شریف سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کا سیرا ن لیگی حکومت کو جاتا ہے۔


اس خادم اعلی کو ہر کام کے ساتھ اپنی شکل لگانے کی بیماری ہے
، ایک کمپلیکس کا شکار خادم اعلی' جو تصاویر اور اشتہارات میں تصاویر کو کامیابی سمجھتا ہے، حقیقت اس وقت لاہور شہر کی صورتحال بتا رہی ہے۔


یہ انویسٹمنٹ زرداری دور سے ہی تیاری کے مراحل میں تھی، کوئی بھی حکومت ہوتی، چائنہ نے اپنے وسیع تر مفاد میں یہ کام کرنا تھا

اس لئے اس چائنہ پراجیکٹ کو اپنی کامیابی نہ بنائیں بلکہ یہ بتائیں پاکستان میں گذشتہ ڈھائی سالوں میں کیا کیا؟؟؟


 
Last edited:

farooq22

Minister (2k+ posts)
Last year jab flood iey to LUCKY IMRANI CIRCUS ka jashan or nach gana hu raha tha. Us waqat khayal nahi ia flood ka.

Chitral ki khabar lo, bora hal h uder

Wasey flood par Allah ki taqat huti h
 

Back
Top