نواز شریف کا حلقہ،پولنگ اسٹیشنز پرقومی اور صوبائی سیٹوں پر ووٹوں میں بڑافرق

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GjQ67jdWIAAWasT


اس گراف کو غور سے دیکھیے۔ سرخ لائن قومی اسمبلی اور سبز لائن صوبائ اسمبلی کا ٹرن آوٹ بتاتی ہے اور سب سے نیچے والی لائن پر پولنگ اسٹیشن کا نمبر ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہر پولنگ اسٹیشن پر قومی اور صوبائ کو فرق ایک ہزار کا ہے یعنی اگر صوبائ میں ۷۵۱ ووٹ ہیں تو قومی میں ۱۷۵۱ ہیں اور اس طرح ۱۳ پولنگ اسٹیشنز پر تین مرتبہ پاکستان کے پی ایم کو ۱۳۰۰۰ کی برتری دلوائی گئ۔ یہ سارہ ڈیٹا آج بھی ای سی پی کی ویب سائٹ پر موجود ہے


https://twitter.com/x/status/1888198943487529280
 

Back
Top