نواز شریف کا استعفی درکار ہے

Raja Kashif Ali

Voter (50+ posts)
تمام اپوزیشن کو اگر نواز شریف کا استعفی چاہئے تھا تو ساڑھے چار سالوں سے ٹوپی ڈراما کس لئے تھا؟
دھرنا پارٹ ون میں پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن نے ن لیگ کا ساتھ کیوں دیا؟
لاک ڈاؤن میں اپوزیشن غیر جانبدار کیوں رہی؟
اس وقت دیتے نا عمران خان کا ساتھ!
پھر عدالت سجتی ہے!
پیپلزپارٹی نے عدالت جانے سے منع کیا!

باقی سب پہنچے عدالت!
سب نے کہا!
عدالت جو بھی فیصلہ دے گی !
من وعن تسلیم کریں گے!
تو تسلیم کرلو نا!
کیوں تسلیم نہیں کیا جارہا عدالتی فیصلہ؟؟

اصل میں نواز شریف کا استعفی کسی کو درکار نہیں ہے!
سیاست کرنی ہے سب نے!
سب صرف سیاست کررہے ہیں!
حکمرانوں سمت سب تماشا کررہے ہیں!
پاناما کے علاوہ !

ملک میں کوئی مسلۂ ہے؟؟
حکمرانوں کے لئے تو پاناما !
رحمت بن کر نازل ہوا ہے!
سب لگے ہوئے ہیں پاناما کے پیچھے!
دہشت گردی ختم؟
ضرب عضب ؟؟

ردالفساد؟؟
نتائج؟؟
فوائد؟
بے روزگاری ختم؟
مہنگائی ختم؟

مردم شماری میں من مانے نتائج حاصل کرنے کی کوششیں جاری!
کسی کو پتا ہے کیا ہورہا؟؟؟
قوم کے مسیحا تو سیاست کررہے!
پاناما تو ایک فیشن بن کر آیا ہے!
دہشت گردی کے مراکز مدرسوں کو کہا گیا!

اب تو میڈیکل کالجو ں کی لڑکیاں بھی خودکش حملوں میں ملوث پائی گئی ہیں!
لیکن کسے پرواہ ہے؟؟
پاناما پر بات نہ کی تو لوگ غیر مہذب کہیں گے!
میاں صاحب ایک فیتہ کاٹتے ہیں!

کرپشن کا نئا دروازہ کھلتا ہے!
لیکن!
یہ اہمیت نہیں رکھتا!
کیونکہ پاناما کور ایشو ہے!
گزشتہ ساڑھے چار سال میں!
کےپی کے !
سندھ!
پنجاب!

بلوچستان!
میں کونسا ظلم ہے جو نہیں ہوا!
کسی کے کان پر جوں تک رینگی؟؟
کتنے معصوم پاکستانی خود کش حملوں کا شکار ہوئے؟
صوبائی حکومتیں مرکز پرڈالتی ہیں!
اور مرکز اٹھارویں آئینی ترمیم کے پیچھے چھپتا ہے
!
لیکن !
سب کچھ جائے پھاڑ میں !
ہمیں تو سیاست کرنی ہے!
اگر کسی کو حق ہے نواز شریف کا استعفی مانگنے کا تو وہ صرف عمران خان ہے!

کیونکہ کہ خان صاحب روز اوّل ہے سے ایک ہے بات کررہا ہے!
وہ تو اپنے موقف پر درست یا غلط قائم ہے!
اس نے تو اور کچھ تسلیم بھی نہیں کرنا!
اس کو تو کسی اور چیز سے مطلب بھی نہیں!

باقی سب ؟

کل تک نواز شریف کا ساتھ دے رہے تھے!

آج ایسا کیا ہوا کہ
بس!
ایک
عدد
نواز شریف کا استعفی درکار ہے!
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]نواز شریف کا استعفی درکار ہے![/FONT]
استعفی تو نہیں ملے گا پروردگار کے حکم سے انشااللہ
اور کچھ؟
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
استعفی تو نہیں ملے گا پروردگار کے حکم سے انشااللہ
اور کچھ؟
I kind of agree. I hope Sharif doesnt resign. And Im glad SC didnt disqualify him. Because then he would have carried it around as a medal. "adalti shahadat".

الحمدلللہ استعفیٰ دے بغیر ہی میاں صاحب کو اتنی ذلّت مل رہی ہے ایک سال سے. تو استعفیٰ کی کیا ضرورت؟
خود بھی ذلیل ہوۓ....بچوں کو بھی ذلیل کروایا. اور انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق، اپنے مرحوم والد کو بھی اس خوشی میں شامل کیا اور ان کو بھی فراڈ ثابت کروایا.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
استعفی تو نہیں ملے گا پروردگار کے حکم سے انشااللہ
اور کچھ؟
اس کے لئے غیرت چاہئے ہوتی ہے اور وہ الحمد اللہ ہمارے پاس سے بھی نہیں گزرتی
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
بھاڑ میں جاۓ استعفیٰ، بلکہ اب استعفیٰ مانگنا شدید بیوقوفی ہے
اگر اب نواز شریف استعفیٰ دے ڈالتا ہے تو اُلٹا اُسکا فائدہ ہو جائے گا
جو اخلاقی زمین نواز کھو بیٹھا ہے وہ دوبارہ جھولی میں آ گرے گی اور یہ دودھ سے دھلا ہوا اگلے الیکشن میں جاۓ گا
چاہے عہدے پر ہو یا نہ ہو تحقیقات کو ٹالنے کے تو ایک ہزار ایک سو ایک مختلف طریقے ہیں لیکن نون لیگی پراپیگنڈا سیل آسمان سر پر اٹھا لے گا کہ دیکھو جی میاں صاحب کا دامن اتنا صاف ہے کہ عہدہ چھوڑ کر احتساب کے لئے پیش ہو گئے، وغیرہ وغیرہ


سپریم کورٹ ہی اگر تحقیقات ہونے تک نواز شریف کو عہدہ چھوڑنے کی سفارش لکھ دیتا تو دوسری بات تھی
دراصل یہی بات ظاہر کر دیتی ہے کہ سپریم کورٹ کا مقصد تحقیقات نہیں بلکہ نواز شریف کو کسی نہ کسی طرح بچانا تھا، وگرنہ کم از کم تحقیقات ہونے تک وزیر اعظم کو وزارت سے الگ ہونے کا ضرور کہتے
پوری دنیا میں یہی اصول رائج ہے، بلکہ منحوس گنجے نے بھی یوسف رضا گللانی سے لفظ بہ لفظ یہی تقاضا کیا تھا


بہرحال جو ہونا تھا ہو گیا
پاکستان کی تاریخ میں ایک موقع آیا تھا کہ وزارت عظمیٰ پر بیٹھے بدعنوانی کے سب سے بڑے اژدھے پر ہاتھ ڈال کر ایک پوری قوم کو ایک نئی راہ دی جا سکتی تھی لیکن افسوس جج کمزور نکلے
معامله یہ نہیں تھا کہ شریف خاندان کے خلاف ایک بین الاقوامی سکینڈل آیا ہے جسکا وہ کوئی جواب نہیں دے پا رہے بلکہ تمام اولاد ایک دوسرے سے مختلف جوابات دے رہی ہے اور گنجا بھی پوری قوم سے پارلیمنٹ میں جھوٹ بول رہا ہے
اصل اہمیت یہ تھی کہ یہ سکینڈل اسوقت آیا ہے جب شریف خاندان طاقت میں تھا
اب آئندہ ایسا موقع کبھی بھی نہیں آۓ گا
اگر آئندہ آنے والی کسی حکومت میں پاناما کو دوبارہ اٹھایا بھی گیا تو آسانی سے اسے اپوزیشن کے خلاف انتقام کہ دیا جائے گا


پاکستان ہار گیا، کرپشن جیت گئی
اور اس بات کو کم از کم بیس سال تک سب یاد رکھیں
(jhanda)
 

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
I don't understand how on earth those who lie and disobey Allah and his prophet use his name.

Please someone explain to me.

استعفی تو نہیں ملے گا پروردگار کے حکم سے انشااللہ
اور کچھ؟
 

Back
Top