نواز شریف نے پاکستانیوں کو بھون دیا
مجھے پہلے شک تھا مگر اب یقین ہے کہ نواز شریف اور ان کے تمام رشتہ دار انڈیا کے لئے کام کر رہے ہیں, پاکستان کے خلاف ایک بڑی سازش ہوئی۔
انہیں واپس انڈیا دھکیلنا اب ہر پاکستانی کا فرض ہے۔ یہ لوگ پاکستانی عوام کے دشمن ہیں، یہی وجہہ ہے کہ فورا" قتل وغارت کرتے ہیں
تمام پاکستانی اسے سمجھیں۔ ان ہندوستانی محبت کے پروانے پھیلانے والوں سے اپنا راستہ جدا کر لیں
یہی وجہہ ہے کہ یہ لوگ جیو اور جنگ گروپ کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔ ان کی لڑیاں ایک جگہہ سے کنٹرول ہوتی ہیں
کوئی حکومت اتنی ہٹ دھرمی نہیں دکھاتی۔ یہ اس لئیے دکھائی گئی کہ انڈیا اور امریکہ کا پورا پلان ناکام ہوجاتا
یہی لوگ دوقومی نظرئیے کو ختم کرنے اور انڈین ہندووں کو اپنا ماں باپ کہہ رہے تھے۔
سمجھیں کیا ہورہا ہے۔