نواز شریف ملک چھوڑ کے کب جا رھے ھے؟ ڈاکٹر آیاز کا کردار نواز کیس میں

akinternational

Minister (2k+ posts)
insaf party ki nainsafiyan....ye adalaten aur idare kon theek karega....assemblian, senate, parliament....cabinet???ye to khud kai choron dakuon luteron corrupt ghaddaron munafiqon aur qatilon se bhari hui hain.....inqelab aur sirf islami inqelab hi wahid hal hai, khwah ye islam dushmanon ko bura lage...
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سسٹم کو چلانے والوں کو اب آنکھیں کھولنا ہونگی اور میرٹ پر فیصلے کرنا ہونگے ورنہ نوجوان نسل زیادہ دیر نا انصافیاں برداشت نہیں کر پائیں گی اس جج صاحب پر ریفرنس بنا ھے سیدھی سی بات ھے جج صاحب منی ٹریل دکھائیں ورنہ کوئی انسان آس عہدے پر فائز ہونے کا حق نہیں رکھتا سارے کرپٹ وکیلوں کا سیسیلین مافیاز اس جج صاحب کو بچانے کی کوشش کر یں گے اس سے پہلے افتخار چودھری کو سیسیلین مافیاز کے وکیل سہولت کاروں نے بچایا تھا اور پھر اس افتخار چودھری نے اپنے بندے ھر جگہ بیٹھا دیتے جو کہ آج ججوں کی سیٹوں پر بیٹھے ہیں اور اپنے کرپٹ آقاؤں کی خدمت کر رہے ہیں اور پورے سسٹم اور عوام کو ہائی جیک کیا ہوا ھے ایک دھرنا عوام کی طرفہ سے جو کہ نوجوانوں کا دھرنا ہو اور اس دھرنے والوں کا تعلق کیسی پارٹی سے نہ ہو یہ نوجوان عام عوام کی طرح سے جمح ہوں
کیونکہ اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں سسٹم کو چلنے نہیں دے رہی ہیں جس سے عوام الناس کی زندگی کے مسائل بڑھ ریے ہیں لہذا سسٹم کو چلانے والوں سے گزارش ھے کہ انصاف پر مبنی فیصلے کریں جو کہ عام عوام کو پوتے ہوئے نظر آئیں
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest mafia and responsible of downfall of Pakistan. Govt must introduce judicial reforms, never allow a lawyer to become a judge.
ججوں کی بھرتیوں کے لئے کوئی نیا سسٹم لایا جائے ورنہ ان وکیل مافیاز ججوں سے کوئی بہتری کی امید نہیں ہونی چاہئے ھے چھوٹی عدالتوں کے تمام جج صرف غریبوں کو سزائے دیتے ہیں بڑا چور ڈاکو قاتل لٹیرا ھمیشہ قانون کو ہاتھ میں لیے کر بعد میں اس کو خرید لیتا ھے ججوں کے سلسلے میں کوئی سی ایس ایس ٹائپ امتحان ہونا چاہیے ھے ان لوگوں کا سائیکالوجی کا ٹیسٹ بھی ہونا چاہیے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Give Khan two third majority in Parliament and Senate and see how quickly things get fixed. The current system is design by the elite (i.e. Chores) for the elite (i.e. Chores).
صرف غریبوں کو سزائیں اور جرمانے ملک لوٹنے والوں کے لئے عدالتیں مزاخ بن گئی ہیں اور عوام ا ب یہ تماشے نہیں دیکھ سکتے
سسٹم چلانے والوں کو آنکھیں کھولنی ہونگی اور عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی گورنمنٹ کو پورا اختیار ہونا چاہئے ھے کہ وہ کیسی بھی کرپٹ لوگوں کو اور سرکاری اداروں کی نوکریوں میں غفلت برتے تو وزیراعظم یا وزیرے اعلیٰ کو پورا اختیار حاصل ھو ک یہ لوگ حرام خوروں کوبر طرف رکھنے کا پورا اختیار حاصل ہو