نواز شریف علاج کیلئے لندن جائیں یا امریکہ، صلاح و مشورہ جاری؟

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Do not let this dhakoo flee the country.He will never come back same as his brother Isaq dollar.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
میاں سانپ اٹس فار یو۔۔۔
إنا لله وإنا إليه راجعون

evillaugh.gif
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پلیٹلیٹس کی ساری کہانی بکواس اور فرضی ہے۔ سن 2000 میں نوازشریف نے جو ڈیل کی تھی، اس کی کالک دونوں فریقوں کے چہروں پر ملی گئی تھی۔ آج ڈیل کا نیا طریقہ متعارف کروایا گیا ہے جس کا نام پلیٹلیٹس کاؤنٹ رکھا گیا۔ جب آپ قومی مجرم کو یوں پروٹوکول دے کر ڈیل کرتے ہیں تو آپ قوم کو پیغام دے رہے ہوتے ہیں کہ تم بھی اگر ملک لوٹو گے تو تمہیں بھی یہی رعایات مل سکتی ہیں۔