نواز شریف سیاست میں کیوں آیا۔۔۔۔۔؟؟

Waarsi

Senator (1k+ posts)

نواز شریف سیاست میں کیوں آیا۔۔۔۔۔؟؟

660x400xNawaz-Sharif.jpg.pagespeed.ic.1gO0deyVx-.jpg


نواز شریف اکثر اپنی تقریروں میں کہتا ہے کہ میں اس ملک کی خدمت کرنے کے لئے سیاست میں آیا ہوں، جبکہ تاریخ (جو کہ زیادہ پرانی نہیں) کچھ اور کہتی ہے۔ چونکہ ہماری قوم کی یادداشت ریت پر کھنچی لکیروں کی طرح بہت جلد مٹ جاتی ہے، اس لئے انہیں یاد کروانا ضروری ہے۔

بھٹو نے جب اداروں کو نیشنلائز کرنے کے نام پر بہت سے دوسرے بزنس مینوں کے ساتھ ساتھ نواز شریف کے والد میاں شریف کے کاروبار پر بھی قبضہ کرلیا تو ان لوگوں نے سوچا کہ پاکستان میں اگر کاروبار کرنا ہے تو سیاست میں آنا پڑے گا۔ سو ان کا سیاست میں آنے کا پہلا اور آخری مقصد صرف اور صرف اپنے کاروبار کا تحفظ تھا جو کہ بعد میں کاروبار میں دن چوگنی اور رات اٹھ گنی ترقی کا باعث بنا تو انہوں نے سیاست کو مستقلاً اپنانے کا ارادہ کرلیا ۔

سو یہ تو تھی تاریخ، اور آج کا حال یہ سچ ثابت کررہا ہے کہ جب بھی یہ اقتدار میں آئے ان کا کاروبار آسمانوں کی بلندیوں کو چھونے لگا، اس سارے معاملے میں پاکستان اور اس کی ترقی کا کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔

پوری ن لیگ کو چیلنج ہے، وہ اس بات کو جھٹلا کر دکھائیں ۔


 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب باتوں سے کیا نون لیگی نواز شریف کی حمایت ترک کر دیں گے؟
جناب ہم کو انھیں انصاف کے حق میں قائل کرنا ھے۔ اگر نون لیگ میں احتساب ہو تو یہ سیاست ک لیے اچھا ھے۔ شخصی مخالفت سے کچھ حاصل نہیں ہونا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Noora Butt Zia aur Jilani ke talwaay chat karr siasat mai aayaa maqsaad thaa haraam khori aur kuchh khaas logon ki khufia service aur abb to yeh haraaam khore ********* khandaan Khulamm khulla RAW ki bharva geeri karr raha hai Meer Hanoomaan ke saath mill karr aur bhonknay ke wastay ,,2 KR qisam ke khwaja Sra , Khusra Deny ghaleez , Zankhay baba Pervez Rashid Butt , Rana Sana Mirassi , apna Asteefa apnay gharr walon ko dainay wala Nacha aur Khusra Dalaal Choi waghera
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
اصل سوال یہ نہیں ہے کہ کون کرپشن کر رہا ہے بلکہ یہ ہے کرپشن ہے کیا اور لوگ اس کو اختیار کیوں کرتے ہیں؟

کرپشن کسی بھی درست مقصد کے لئے درست کام کرنے والی شے کو خراب کرنے کو کہتے ہیں تا کہ وہ صحیح طرح سے کام نہ کر سکے اور یوں جس مقصد کے لئے کوئی شے بنائی گی ہے وہ پورا نہ ہو سکے.

جب زندگی گزارنے کے راستے کی بات کی جائے تو ایک راستہ درست ہو گا اور باقی غلط. لہٰذا جو لوگ درست راستے کو کسی طرح سے لوگوں کی نظر میں غلط بنا کر پیش کرتے ہیں وہ اس میں کراپتشن کے مرتقب ہیں.

دینے اسلام ایک درست راستہ ہے زندگی گزارنے کا مگر لوگوں نے اس کو چھوڑ کر اپنے اپنے الگ راستے بناہے ہوے ہیں یہ بھی کرپشن ہی ہے.

لوگ غلط راستے کو اس لئے اپناتے ہیں کیونکہ اس میں ان کا ذاتی فائدہ ہوتا ہے دیگر لوگ کی تذلیل پر. دنیا میں اس بنیاد پر لوگ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں. یہیں سے اس کرپشن کی بنیاد ملتی ہے جس کی ہم لوگ آج بات کرتے ہیں.

دینے اسلام کے مطابق ایک دوسرے کے لئے جینے کو صحیح راستہ کہتے ہیں زندگی گزارنے کا. اس کے مقابل اپنی ذات کے لئے جینے کو غلط راستہ کہتے ہیں. یہی فرق ہے کفرو اسلام میں.

دنیا بھر میں تمام فسادات اسی لئے ہیں کیونکہ ہر کوئی صرف اور صرف اپنی اپنی ذات تک ہی سوچتا ہے. اسی لئے لوگ بھا ہی بھا ہی بننے کے بجاے دشمن بنے بیٹھے ہیں.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
For detailed explanation of the message of the quran and deen of islam as well as reason for creation of pakistan one must see HERE, HERE and HERE.

Till people of pakistan understand the quran and deen of islam as well as reason for creation of pakistan properly they cannot put pakistan on the right path to unity, peace, progress and prosperity no matter which political or religious party they follow or whichever model for economic growth they adopt. It is because all ways of life other than deen of islam lead humanity to dead end. So all pakistani people must help each other in educating each other properly if they wish to fulfil the dream of iqbal and jinnah and want a blissful, dignified and secure existence for themselves in this piece of land.
 
Last edited:

Don302

Minister (2k+ posts)
Nawaz shareef chalo apna karobar chamkaany k lye aya tha syasat mein. koi btaay ga k khan siyasat mein q aya tha siwaay awaam ko gumrah karny k ?
 

Back
Top