نواز شریف تیرے اصولوں سے جلتا ہے زمانہ

khanbahadur

MPA (400+ posts)
لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ 3 اکتوبر 2015 کو ریٹائر ہوگئے صرف 20 دن بعد 23 اکتوبر 2015 کو نواز شریف نے اپنا مشیر لگادیا

جنرل ناصر جنجوعہ یاد تو ہوگا
؟

?

https://twitter.com/x/status/659616685796646912

EWsQI2MXkAAh9m8
 
Last edited:

khanbahadur

MPA (400+ posts)
چوہدری نثار کے بھائی جنرل افتخارعلی خان کو چیف آف سٹاف کےعہدے سےریٹائرمنٹ ملنےوالی تھی،نوازشریف اسکےایکسٹینشن کےمتمنی تھے،جنرل جہانگیرکرامت نےایکسٹینشن نادی تومیاں صاحب نےافتخارکوسیدھاسیکریٹری دفاع نامزدکردیاتھا۔ افتخارایک دن جہانگیرکےماتحت دوسرےدن بوس بن گئے۔

تا حیات نااہل نورے

تیری سیاہ ست

?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)

Everything is fair & legal in Nooni hypocritical Patwarkhana
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چوہدری نثار کے بھائی جنرل افتخارعلی خان کو چیف آف سٹاف کےعہدے سےریٹائرمنٹ ملنےوالی تھی،نوازشریف اسکےایکسٹینشن کےمتمنی تھے،جنرل جہانگیرکرامت نےایکسٹینشن نادی تومیاں صاحب نےافتخارکوسیدھاسیکریٹری دفاع نامزدکردیاتھا۔ افتخارایک دن جہانگیرکےماتحت دوسرےدن بوس بن گئے۔

تا حیات نااہل نورے

تیری سیاہ ست

?

سالن میں سؤر کی بوٹی حرام ہے لیکن اس کا شوربہ حلال ہے

مطمئن پٹواری
 
naushadansari81

Councller (250+ posts)
They are all declared incompetent rulers, I mean dishonest . Please no heed they are all barking dogs and according to Winston Churchill, you can not reach your destination if you keep on throwing stones on these barking dogs. So, ignore all such elements and treat them barking dogs……………………..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو اب کیا انصافی نواز شریف سے موازنہ کریں گے کہ ہم نے کیا تو کیا چور نے بھی کیا - کیا اب چوروں سے موازنہ کر کے خود کو فرشتہ ثابت کرو گے -فردوس عاشق کی کرپشن کا کیا جواز ہے ؟ وہ پیپلز پارٹی میں بھی تو کرتی تھی کیا ہوا جو ہمارے دور میں کیا - یا وہ گھسی پٹی لائن کہ کرپٹ تھی تو نکال دیا - اگر نیک نیتی سے جائزہ لو تو پچاس میں سے صرف وہ ایماندار ہیں جہیں اپنا کام تو کیا کرپشن بھی کرنی نہیں آتی - آدھے کرپٹ ہیں کابینہ میں اور باقی نئے جو اپنی نالایکیوں سے نقصان کر رہے ہیں -نقصان ملک کا دونوں ہی کر رہے ہیں آخر ایسے ہی تو ملک کی مہیشت کی گروتھ چھ فیصد سے منفی ایک عشاریہ پانچ فیصد ہنہیں ہوئی - ویسے یہ مثال آپ کو پاکستان کی تاریخ سے نہیں ملے گی
Dr Adam
zain10
naushadansari81
khanbahadur
 
Zaidi Qasim

ایک باجوہ نے دوسرے باجوہ کی روٹی سوٹی کا انتظام کیا ۔ منجھاں ، منجھاں دیاں بہناں ۔

نقل بغیر عقل صرف بونگی پن کو اجاگر کرتی ہے ۔ 22 سال کی محنت کے بعد بھی اگر نقل ہی کرنی تھی تو پھر اتنا شور مچانے کی کیا ضرورت تھی۔

خان صاحب آئے گی ، نیا جوتا چاٹے گی ، نیا الوستان بناۓ گی ۔ اور نسوار کا ذکر ہی نہیں ۔

8onQ3Z7.jpg

9BLnsnp.jpg
 
ایسے حکمران تاریخ کے کوڑے دان میں غائب ہو جاتے ہیں - چالیس سالہ مارشل لاء رہا بہت سوں کو فوجیوں کی وجہ سے چانس ملا سو آرمی نے لایا والی غلطی محاف - اب کچھ کر کے دکھانے والی غلطی محاف نہیں ہو سکتی - وسیم اکرم بھی پرچی پر آیا تھا مگر صرف ایک چانس اور سپر سٹار - نواز کو بھی فوج ہی لائی مگر چانس ملتے ہی اپنا ووٹ بینک بنایا - اگلی باری فوجی لاٹھی کی ضرورت نہیں پڑی بلکے ایک اور اور باری بھی ملی - کچھ کر کے دکھانا ہو گا ورنہ ایسے حکمران تاریخ کے کوڑے دان میں ہمیشہ کیلئے غائب ہو جاتے ہیں -
 
Naqal tou tab hoti jab PM Khan Modi ko apni zati function par bulata jesa keh Nooray Butt ne bulaya tha.
PM Khan nooray ki tarah apni army se nahi larta balke behtareen logo ko apni cabinet may shamil karta hai, chahe wo civilian ho ya ex foji aur wo bhi bagher kisi taussub keh.
Yazeedi Qasim tu sari zindagi patwari dangar he rahega
 
asallo

Senator (1k+ posts)
ایسے حکمران تاریخ کے کوڑے دان میں غائب ہو جاتے ہیں - چالیس سالہ مارشل لاء رہا بہت سوں کو فوجیوں کی وجہ سے چانس ملا سو آرمی نے لایا والی غلطی محاف - اب کچھ کر کے دکھانے والی غلطی محاف نہیں ہو سکتی - وسیم اکرم بھی پرچی پر آیا تھا مگر صرف ایک چانس اور سپر سٹار - نواز کو بھی فوج ہی لائی مگر چانس ملتے ہی اپنا ووٹ بینک بنایا - اگلی باری فوجی لاٹھی کی ضرورت نہیں پڑی بلکے ایک اور اور باری بھی ملی - کچھ کر کے دکھانا ہو گا ورنہ ایسے حکمران تاریخ کے کوڑے دان میں ہمیشہ کیلئے غائب ہو جاتے ہیں -
Wow wow patwari nawaze lohar ko jitni bhi bariyan millin woh record per hain aur saab ki saab faoj ki waja se milli hain. Kiyonke donon bahi jaab moqa milla raat ki tareekhi main ja ker faouj ke uthate rehe hain nahen yaad to us zamane ke news papers google ker lo. Aur waqi yeh saab log history ke koredan main hi jainge jaab hustorian likhega ke apne khane peene ka badobast kerne ke liyan iin logon ne Pakistan ko kaise loota tha. Patwari and logic and honesty teo different thing you can’t understand so leave it and lage roho munna bahi.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تو اب کیا انصافی نواز شریف سے موازنہ کریں گے کہ ہم نے کیا تو کیا چور نے بھی کیا - کیا اب چوروں سے موازنہ کر کے خود کو فرشتہ ثابت کرو گے -فردوس عاشق کی کرپشن کا کیا جواز ہے ؟ وہ پیپلز پارٹی میں بھی تو کرتی تھی کیا ہوا جو ہمارے دور میں کیا - یا وہ گھسی پٹی لائن کہ کرپٹ تھی تو نکال دیا - اگر نیک نیتی سے جائزہ لو تو پچاس میں سے صرف وہ ایماندار ہیں جہیں اپنا کام تو کیا کرپشن بھی کرنی نہیں آتی - آدھے کرپٹ ہیں کابینہ میں اور باقی نئے جو اپنی نالایکیوں سے نقصان کر رہے ہیں -نقصان ملک کا دونوں ہی کر رہے ہیں آخر ایسے ہی تو ملک کی مہیشت کی گروتھ چھ فیصد سے منفی ایک عشاریہ پانچ فیصد ہنہیں ہوئی - ویسے یہ مثال آپ کو پاکستان کی تاریخ سے نہیں ملے گی
Dr Adam
zain10
naushadansari81
khanbahadur
اہل بندے کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر آپ کو اعتراض کیا ہے ؟
جمہوریہ کتوریہ اعتراضات پر بات کرنے سے پیشگی معذرت
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye sari Shareef Mafia guttar mind set ha..In Ka rohani baap..Nawaz Zia ki paidawar tha..Mian jee.ne.Chotay Showbaz ko Gen k T chosney par lagaya howa tha Ch .Nisar k sath Raat k andharay m..
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے حکمران تاریخ کے کوڑے دان میں غائب ہو جاتے ہیں - چالیس سالہ مارشل لاء رہا بہت سوں کو فوجیوں کی وجہ سے چانس ملا سو آرمی نے لایا والی غلطی محاف - اب کچھ کر کے دکھانے والی غلطی محاف نہیں ہو سکتی - وسیم اکرم بھی پرچی پر آیا تھا مگر صرف ایک چانس اور سپر سٹار - نواز کو بھی فوج ہی لائی مگر چانس ملتے ہی اپنا ووٹ بینک بنایا - اگلی باری فوجی لاٹھی کی ضرورت نہیں پڑی بلکے ایک اور اور باری بھی ملی - کچھ کر کے دکھانا ہو گا ورنہ ایسے حکمران تاریخ کے کوڑے دان میں ہمیشہ کیلئے غائب ہو جاتے ہیں -

Army didn’t give him one chance only. They gave him many chance ( through support and rigging). Since many on this forum might not know ( due to their age) what happened during 80s and 90s, so let me remind them as I am witness to all.

Nawaz started his politics under the tutelage of General Jilani. Then Zia took him into his lap and made him CM Punjab (1985) as well as President of PML Punjab. He then duped Junejo and become President of PML Pakistan in his place. After Zia’s death, Hameed Gul took him into his lap and made him CM Punjab (1988) once more. After that, General Asad Durrani and Ghulam Ishaq , the then ISI Chief and President of Pakistan, respectively took over the guardianship of Nawaz and made him PM Pakistan (1990) through one of the two most-rigged elections ( other was in 1977). When he had bad relations with Army and President in 1992-93, he lost 1993 elections to Benazir. Then, when he again had Presidency and Army on his side in 1996, he won 1997 elections. He would have won that election in any case but rigging made sure that he got 2/3rd majority.

It was only in 1999 that he turned against Army when it handed him death sentence in plane-highjacking case. From 1999 to 2011, he was genuinely against establishment and I liked his stance at that time. After seeing the looming threat of PTI in 2011, he once again made relations with establishment , not by himself , but through Shehbaz and Nisar. Those efforts paid off and he was able to get simple majority at his own in 2013. With completely free-n-fair elections ,he would have still won but he would have got almost same number of seats which PTI got in 2018 and would have needed the crutches of other parties to form government.

During his last tenure he once again showed muscle to Army from 2014 to 2019 but finally compromised when his party voted whole-heartedly last year for General Bajwa’s extension. This was repay for what Army had done for him ( facilitated his bail from LHC at the repeated requests of Shehbaz).

Finally, about the claim that he made his vote bank after getting government with the help of Army. It is a misleading statement. Nawaz’s vote bank in Punjab is mostly that of original Muslim leagui voters, most of whom are Indian migrants. Had Zia selected anyone else in place of Nawaz and handed him Muslim League, he would have grabbed that vote bank. Some new vote bank that he added was due to the excessive praise that print media showered on him during 80s and 90s, particularly by Nawai Waqt group, was due to the Lifafa culture that he promoted vigorously during that time. Liberals started liking him only after 2006-07 when they got out of Mushy’s romance and Nawaz had fully turned against military by that time. They would have been definitely disappointed after his surrender last year.

Zaidi Qasim and bhaibarood : Please correct me If I wrote anything wrong in above paragraphs.
 
peaceandjustice

پٹواری بیشرموں کو سمجھانے کا کوئی فایدہ نہیں۔
نواز شریف کا ماضی ایک کھلی کتاب ھے جس کا آنا جانا اور پھر آنا جانا اور پھر آنا جانا آور پاکستان کو تباہ کرنا ھر سطح پر کھلی حقیقت کی کتاب کی طرح موجود ھے اور یہ بات ھر پاکستان کا باشعور شہری جانتا ھے اور پوری قوم اور ملک نواز شریف کی حرکتوں کا خمیازہ بھگت رہی ھے
ایسی لیئے نواز شریف کو مافیاز کا سردار مانا جاتا ھے اور ایسی طرح میڈیا پر آج بھی اس کی حرام خور صحافیوں کی باقیات موجود ہیں
 
Last edited: