نواز شریف بمقابلہ پانامہ ککڑ

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


وزیر اعظم جناب نواز شریف نے ، شریف خاندان کے خلاف عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نواز شریف اور اس کے خاندان کے اثاثوں کے متعلق محترم وزیر اعظم جناب نواز شریف کو اگاہ کیا جا سکے ! رپورٹ کے بعد ہی وزیر اعظم جناب نواز شریف صاحب ، نواز شریف اور شریف خاندان کے خلاف کروائی کا فیصلہ کریں گے !


 

Back
Top