justunjust
Politcal Worker (100+ posts)
نواز شریف جان چکے ہیں کہ کل عمران خان بھاری اکثریت سے وزیراعظم بننے جارہا ہے اور عمران خان جیسے ہی پاور میں آئے گا وہ نواز شریف اور اسکی بیٹی کا جیل سے نکلنا ناممکن بنا دے گا۔ اس طرح نہ صرف انہیں ساری عمر جیل میں گزارنی پڑے گی بلکہ لوٹی ہوئی دولت بھی واپس کرنی پڑے گی۔نواز شریف کی موجودہ گورنرز کے ساتھ ملاقات انہی خدشات کا پیش خیمہ ہے ۔ اس وقت نواز شریف این آر او لے کر راتوں رات ملک سےبھاگ جانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ تمام چینلز نے نواز شریف کی این آر او کے لیے خفیہ کوششوں کو بے نقاب کردیا ہے
نون لیگ کے آقا کی اس حالت کو اتنا نشر کریں کہ نون لیگ کی رہی سہی طاقت بھی ختم ہو جائے ۔اور کل عمران خان بھاری اکثریت سے وزیراعظم بن کر ان کے فرار کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کر دے۔
نون لیگ کے آقا کی اس حالت کو اتنا نشر کریں کہ نون لیگ کی رہی سہی طاقت بھی ختم ہو جائے ۔اور کل عمران خان بھاری اکثریت سے وزیراعظم بن کر ان کے فرار کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کر دے۔
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Di22Z6dWsAAOb10.jpg
Last edited by a moderator: