نواز شریف اگر نظریاتی ہیں تو پھر ان کو جیل جانا ہوگا، طاہر ملک

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh beyghairat sirf bhagoda ban sakta hai, jail nahin ja sakta, iski beyghairati mein kami aa jaye gi aur yeh isko kisi bhi Tarah manzoor nahi hai
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
قومی خزانہ کی لوٹ مار نظریاتی چور ہونے کی وجہ سے کی تھی؟
اگر اس کو ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ اس کا نظریہ صرف پیسہ ھے تو پھر اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ھے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
نظریاتی تو ہے پر نظر کمزور ہے اور ویسے بھی یہ نطفہ حرام جس نظریئے سے مسلط ہوا تھا ضیا کے پالتو کتے کی حیثیت سے اس کا نام
نظریہ ضرورت ہے اور یہ اس نظریہ ضرورت کی حرام کی اولاد ہے جس نطفہ حرام۔ نے نظریہ ضرورت کے پچھواڑے سے جنم لے کر صرف اپنے چور فراڈئے لعنتی بے غیرت منی لانڈر ٹبر کی ہر ناجائز اور حرام ضرورت پوری کی اور دو دو ٹکے کے رام گلی کے پمپ سے ارب پتی بنے اور اس نطفہ حرام جہاں جہاں انڈیا کو پاکستان کے خلاف حرام زدگی کرنے کی ضرورت پڑی اس نطفہ حرام۔ نواز شریف نے وہ ضرورت بھی پوری کی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے کیسے الو اور دھوکہ باز ٹی وی سکرین پر آن بیٹھے ہیں ۔۔
نظریاتی یا نہ نظریاتی ہونے کا جیل جانے سے کیا تعلق ہے؟ ، نواز مجرم اور سزا یافتہ ہے ، چوری اور بد دیانتی کی ہے اسکے پورے خاندان نے ، اس لئے اسے جیل اور جرمانے کی سزا ہوئی ہے ۔۔
میڈیا اپنی حماقت یا جہالت میں نواز کی اپنے جرائم چھپانے کی مہم کا حصہ دار بنا ہوا ہے، شاید یہ تجزیہ کار اس بد دیانتی کے برابر شریک ہیں۔۔
 

Back
Top