بچپن سے پڑھتے آ رہے تھے
History Repeats Itself
لیکن مجھے اس فقرے کے مطلب کی آج تک سمجھ نہیں آئی تھی
ابھی چند لمحے پہلے یہ خبر پڑھی کہ نواز شریف اور مریم کو سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اڈیالہ جیل کی بجائے اٹک قلعے میں رکھا جائے گا ۔
جیسے ہی میں نے اٹک قلعے کا پڑھا تو مجھے 1999 والی میاں صاحب کی تاریخی تصویر اور پوں پوں کرتے وہ ظالم مچھر یاد آگئے جن کی وجہ سے میاں صاحب نہ صرف رو پڑے تھے بلکہ ڈیل کر کے جدہ روانہ ہو گئے تھے
میاں صاحب کی وجہ سے آج میرے علم میں اضافہ ہوا ہے کہ تاریخ کیسے اپنے آپ کو دوہراتی ہے ۔۔۔ اس کے لئیے میں میاں صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور کہنے پر مجبور ہو گیا ہوں
شکریہ نواز شریف

اور ہاں آخر میں یہ بھی کہتا چلوں
ووٹ کو عزت دو ، چور کو نہ دو
جذاک اللہ
آخر میں میاں صاحب کی اٹک قلعے کی ایک یادگار تصویر