نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ شرارت؟

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں شرارت کی کیا بات ہے
یہ حقیقتاً بھارتی ہے ک اپنے رہنے کی جگہ کو بھارتی گاؤں کا نام جاتی امرا رکھا ہے
ای میل بھی حقیقت ہے ایک کرپٹ آدمی کی پہچان کے طور پر
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں شرارت کی کیا بات ہے
یہ حقیقتاً بھارتی ہے ک اپنے رہنے کی جگہ کو بھارتی گاؤں کا نام جاتی امرا رکھا ہے
ای میل بھی حقیقت ہے ایک کرپٹ آدمی کی پہچان کے طور پر
یہ نہ غلطی ہے اور نہ ہی شرارت
یہ ایک سچی حقیقت ہے