شام چوراسئے جس طرح تم اپنے قلم کو گھنگھرو پہنا کر صحافت کے شاہی محلے میں نچایا ہے تیرے حساب کے دن بھی اب قریب ہیں
Don't even dare to compare gonglu sharif with Bhutto ....this shami used to get the heaviest lafafa from sharif and I think he is still getting that......
شامی انکل الحمدلله ابّا جی چکی پیستے ہوے کتنے کیوٹ لگیں گےSubhanAllah....:D
یہی میں سوچ رہا ہوں کہ نواز کو کہہ رہا ہے کہ کوئی بات نہی جیل چلے جاؤ ، چند سال بعد حالات بہتر ہو جائیں گےیہ دور حاضر کے عظیم مفکر شامی صاحب وہی شخصیت ہیں جنہوں نے نواز شریف کی پہلی نااہلی کے بعد ایسے ہی مکھن لگا کر گنجے کو جی ٹی روڈ کے ذریعے جانے پر راضی کیا تھا
آپ قدم نکالیے میاں صاحب، جہلم تک پہنچتے پہنچتے اتنی عوام آپ کے ساتھ ہو لے گی کہ جی ایچ کیو کے در و دیوار کانپ جائیں گے، لاہور پہنچیں گے تو انقلاب آیا ہوا ہو گا
لیکن نتیجے میں گنجے کو ایسی خوفناک شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کہ بعد میں بڑے بڑے جلسے کرنے کے باوجود آج تک اُس ناکام ریلی سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی نہیں ہو پائی ہے
اب یہ دوبارہ نواز شریف کو امام خمینی بنانے کے موڈ میں ہیں، میاں صاحب آ جائیں اور ڈٹ جائیں، آپ جیل چلے گۓ تو دو تہائی اکثریت سے ن لیگ جیتے گی
چلو ہم بھی دیکھتے ہیں کہ ایک چور کے جیل جانے سے کتنے لوگوں میں ہمدردی کے جذبات ابھرتے ہیں
یہی میں سوچ رہا ہوں کہ نواز کو کہہ رہا ہے کہ کوئی بات نہی جیل چلے جاؤ ، چند سال بعد حالات بہتر ہو جائیں گے
اب ذرا دیکھو کہ نواز کی عمر ایک کم ستر سال ہے اس عمر میں کوئی ایک دن جیل نہی رہ سکتا
ذرا شامی خود ایک ہفتہ جیل جا کر دکھاۓ
یہ لوگ کس طرح دوسرے کو سبز باغ دکھاتے ہیں اور تباہ کرتے ہیں
So trueیہ بےغیرت نواز کو بھٹو کے برابر قرار دے رہا ہے
نواز تو بھٹو کے نچلے ایک بال کے برابر بھی نہی ہے
ہر بندہ جانتا ہے نواز کرپٹ ہے چاہے اسکا حامی ہو
شامی انکل الحمدلله ابّا جی چکی پیستے ہوے کتنے کیوٹ لگیں گے
![]()
نواز شریف کو مروایا ہی اسکے خوشامدی مشیروں اور ٹویٹرآٹی بیٹی نے ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|