PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کو ضم نہ کریں
نواز حکومت کی پراسرار خاموشی
آج بیرون ملک پاکستانیوں کی محفل میں کافی عرصہ بعد بیٹھنے کا موقع ملا۔ ھمیشہ کی طرح آج بھی پاکستانی سیاست ہی موضوع تھا۔ اور سب سے اہم موضوع انڈین ٹیرورسٹ ایجنسی کے ایجنٹ کی پاکستان میں گرفتاری تھی۔ اس ایجنٹ نے پاکستانیوں کے قتلوغارت کا پورا پلان سامنے رکھا اور پاکستان میں بم دھماکوں کی دمہ داری قبول کی۔ ایک انتیائی اہم موضوع پر گفتگو جاری تھی
ایک اہم بات میں نے نوٹ کی کہ ایک صاحب جو ھمیشہ نواز شریف کے حامی تھے آج نواز شریف کے خلاف اٹھ کر بول رہے تھے۔ یہ حضرت کبھی بھی نواز شریف کی اندھی حمایت کرتے نہ تھکتے تھے مگر آج چلا چلا کر کہ رہے تھے کہ اس انڈین پٹھو نو بھی ہندوستان دھکا دے دیو۔ جس دی فیکٹریانچ ہندو ایجنٹ گھسے پئے نے
یہ حضرت اس لئے بھی غصے میں تھے کہ نواز شریف نے اس معاملہ کو دبانے کی کوشش کی اور یہ معاملہ بینالقوامی طور پر میڈیا کے سامنے پیش نہ کیا۔ اس کے پیچھے کیا محرکات ہیں، صرف یہی صاحب نہیں بلکہ پورا پاکستان جاننا چاھتا ہے
چودھری نثار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔ ان کی وزارت داخلہ میں ہندو ایجنٹوں کو جعلی شناختی کارڈز جاری ہوئے۔ آج بھی کوئی ایسا نظام یہ بنانے میں ناکام رہے جہاں جعلی شناختی کارڈز کی شکایت کی جاسکتی۔ خود میری رپورٹ کو نادرہ پاکستان آفس نے سننے سے انکار کیا، جمع کئے گئے ٹکٹ پر آج تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ یہ شکایت میں نے افغانیوں کو نادرہ آفیسرز کے رشوت لے کر پاکستنی پاسپورٹ جاری کرنے پر کی تھی۔
آج پاکستان کے ہر گھر میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں
آج پاکستانی دودھ پیتے ہوئے ڈرتا ہے
آج پاکستانی گوشت خریدتے ہوئے ڈرتا ہے
آج پاکستانی ادارے مکمل ناکام ہوچکے
آج پاکستانی اسکولوں میں غریب گھرانے فیس دینے کے قابل نہیں
ایک خاص طبقہ آج بھی نواز شریف کی کرپشن کا مزا لے رہاہے، یہ طبقہ کسی صورت نواز کے خلاف بات سننے کو تیار نہیں۔ قرآن کہتا ہے حق بات پر کھڑے ہوجاو۔ نواز کا پجاری اسی قرآن کی مخالفت کرے گا اور ہر ناحق بات پر کھڑا ہوگا۔
حکومت مستعفی ہوجائے۔ یہ حکومت نہیں بلکہ ایک ناکامیوں کا جاری رہنے والا سلسلہ ہے