نواز: باغی ہتھیار رکھیں تو بات ہو گی

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
1186318_574307875943621_935069159_n.png


http://jang.com.pk/jang/aug2013-daily/22-08-2013/u6305.htm
 

seekers

Minister (2k+ posts)
پھر وہی بچوں والی بات ، اس بات کا جواب طالبان درجنوں دفا دے چکے ہیں .
یہ یا تو خود پاگل ہیں یا عوام کو پاگل بنا رہے ہیں
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
بھائی ، میاں مہوش
میرے تو خیال میں ایم کیو ایم سے بھی تب ہی بات ہونی چائیے جب وہ تمام غیر قانونی ہتھیار جمع کروا دیں، اور اس وقت تک ایم کیو ایم کے ارکان کا اسمبلی میں داخلہ بھی بند کر دینا چائیے


یہ کیا کہ جو کوئی بھی سیاسی جماعت بنا کر دشتگردی کرے تو جائز ورنہ ناجائز

کیوں اتفاق کرتے ہیں بھائی آپ ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرف نے (امریکی ایجنٹوں) سے جنگ شروع کی تھی، نواز ختم کرنا چاہا رہا ہے
 

hikmat

Banned
نواز شریف صاحب کی پالیسی بلکل ٹھیک ہے. ہتھیاروں کے ساتھ اگر بات چیت ہو تو یہ بھی ہو سکتا ہے کے وہ نواز شریف کو قتل کر دیں یا یرغمال بنا لیں
 

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)

جس جنگ سے طالبان ثواب اور جنت کماتے ہیں وہ کبھی نہیں ختم ہو سکتی ہاں انہیں کچلا جا سکتا ہے
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
میاں مہوش علی بھائ یہ سوال تم نے اس وقت کیوں نہ کیا جب پنجاب کے مجرا باز سیاستدان تمھاری جماعت کا مجرا دیکھنے نائن زیرو آئے تھے
 

salaudin

Senator (1k+ posts)
acha to tumharay aaqa (aka Altaf kay nokarz limited) nay doosti yari kun ki ??? woh magar-mach kay aansoo kahan gaye jo Haidar Abbas Rizvi nahi bahai thay live TV par ???

L-a-na-t hoo donoon Munafiqoon par !!!!