سوال پوچھا کہ حکومت کس کی ہے میں نے عمران خان کی کہتا ہے پچھلی حکومت کس کی تھی میں نے کہا
نواز شرپف کی آور اس سے پچھلی
زرداری کی پھر بچے نے پوچھا اس سے پچھلی
میں نے کہا مشرف کی اور آس سے پچھلی
نواز شریف کی اور اس سے پچھلی
زرداری کی اور اس سے پچھلی
نوازشریف کی اور اس سے پچھلی
زرداری کی وہ پوچھتا گیا میں بتاتا گیا آخری سوال حیران کن تھا جب حکومتیں زرداری اور نواز شریف کرتے رہے تو لؤگ پیسوں کا حساب عمران سے کیوں مانگ رہے ہیں اس سوال کا جواب میرے پاس نہیں تھا آپ کے پاس ہے تو بتا دپں.