نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل ۔۔ 15 اکتوبر کی بجائے 21 اکتوبر کو پاکستان تشریف لائیں گے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اہم بیان معمار پاکستان اور رہبر عوام محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے محسن عوام محمد نواز شریف کا وطن آمد پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا انشاءاللہ

https://twitter.com/x/status/1701581380730200530
اکتوبر21 یعنی اب تیسرا ہفتہ ہوگیا۰ پٹواریوں نے اپنے دفتر سے 15 اکتوبر کی چھٹی لی تھی۰ کم از کم اب تک پٹواریوں کی 18 چھٹیاں ضائع ہوگئ ہیں۰
https://twitter.com/x/status/1701584222379761897
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لوگوں سے جھوٹ بول کر باجوا سے ڈیل کر کے بھاگا ہے جیسے یہ مشرف سے ڈیل کر لے جدے بھاگا تھا

اور جب تک ایک خاص مدت نہیں پوری ہو گی اس وقت تک یہ نہیں آئے گا۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
فادر زلت لندن سے جنازے پارسل کروانے بیٹھے هیں ۔فادر زلت خود بھۍ ایک دن پارسل هوکر آۓ گا انہیں بھۍ وصول کرے پالش مالش کرلینا۔خواجہ اصف خسرا صیح فرما رهے تھے ۔کہ یی اور سیزیز صرف دفنانے یہاں اتے هیں ۔اور صرف نام کے شریف فیملۍ بادشاهت اور دفنانے آتے هیں ۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
F5xBe3XWAAASUKW
 

Tandoori

Councller (250+ posts)
PMLN is trolling this blind cult badly by keep giving dates.....fact is that the 3 times Prime Minister has seen all in his life and has no interest to come back 🤓
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN is trolling this blind cult badly by keep giving dates.....fact is that the 3 times Prime Minister has seen all in his life and has no interest to come back 🤓
Acha fair apni bachi nu moqa day davay.... he still wants to be 4th time PM with the help of Army ( as usual).
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
مفرور پاکستان ، کینسر پاکستان ، قومی چور پاکستان ، رہزن پاکستان سوُر پاکستان اوربین الاقوامی بھگوڑا میاں چور شریف 21 اکتوبر کوان کا پارسل لائیں گے لٹیرائے عوام محمد نواز شریف کا وطن آمد پر لعنتوں کے ساتھ فقید المثال استقبال کیا جائے گا انشاءاللہ
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
پٹواری سکون میں ہیں کہ نوازشریف جب مرضی آئے، لیکن اس کی واپسی کی سب سے زیادہ فکر یوتھیوں کو ہے جنہوں نے اپنی باجیاں اور امیاں تیار کی ہوئی ہیں کہ میاں آئے گا تو پیش کریں گے۔


یار ، تم اپنے گھر کی باتیں یہاں کرکے اپنا پیٹ کیوں ننگا کررہےہو ؟ لگتا ہے تیرے گھر میں کوئی بہنوئی نہیں ہے ؟