نوازشریف کی واپسی:رانا ثناء اللہ کے سخت بیان پر سرفرازبگٹی پیچھے ہٹ گئے

sarfrha11.jpg

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی ہے اور کہا ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا۔

وزیر داخلہ نے بیان دیا تھا کہ نواز شریف کو گرفتار کرنے کے لیے کوی بڑی پولیس فورس نہیں چاھیے ھو گی ۔۔ایک بندے کو پکڑنا کوی مشکل کام نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کو گرفتار کریں گے، عدالت پیش کریں گے۔

ن لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب نے سخت ردِعمل دیا اور کہا یہ بیان حد سے تجاوز ہے

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سرفراز بگٹی نواز شریف کے بارے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں. نواز شریف نے ائیر پورٹ سے کہاں جانا ہے، فیصلہ عوام کرے گی

انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز بگٹی نواز شریف کے بارے میں بیان بازی سے اپنا قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں

مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز بگٹی صاحب جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں نواز شریف نے ائیرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نہ آپ کا مسئلہ ہے اور نہ آپ کا فیصلہ ۔اپنی فورس اور تیاری عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کے لئے استعمال کریں

انہوں نے مزید کہا کہ قائد نواز شریف نے 21 اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے؟ یہ نواز شریف اور عوام کا فیصلہ ہوگا۔ .نواز شریف اس ملک کے تین دفعہ کا منتخب وزیراعظم ہیں جس پہ جھوٹے کیس بنا کر بےبنیاد الزام لگا کر ناحق سزا دی گئی۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ نواز شریف سے انتقام اور دشمنی لیتے لیتے ملک کا ہر شعبہ برباد کر دیا، عوام کو بھوکا اور بے روزگار کر دیا گیا۔جس کرسی پہ تھوڑی مدت کے لئے بیٹھے ہیں اسے "تاحیات" نہ سمجھنے کی غلط فہمی سے باہر آجائیں، نواز شریف کی نہیں ملک کی فکر کریں۔2017 سے لے کر اب تک اِس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈے اور سازش سے عوام کے ساتھ بہت ناانصافی ہو گئی، اب بس !
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
In nooni ghundoun kee dhamkioun per her kisi kee khwamkhwah main hawa nikal jaati hai. Koi ner kaa bachcha ho toh inko bhee ganjay mafroor kay saath pakar ker andar tuun de. Kaya ker lain gay yeh ghunday badmaash???
 

ranaji

President (40k+ posts)
سرفراز بگتی نے بھی اس گٹھی پدی بونی ڈڈو چارجز کے سامنے ہتھیار پھینک کر ڈاگی سٹائل میں تشریف کھڑی کردی
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
sab drama hay, only one state department counts in Pakistan and that is all. Every statement, every move and every govt made/thrown out is manipulated by the same department, everything else is just spinning of the same story written by them.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Goon league are so confident because they have pithoo Generals working for them. If a convicted chor can come back from London and walk free then Pakistan may as well get rid of all the courts and police force. There is no need for all this drama.
 

Shehbaz

MPA (400+ posts)
سرفراز بگٹی کو بیان دیتے ہوئے احتیاط سے کام لینے چاہئے نواز شریف پہلے ہی ڈرا ہوا ہے گرفتاری کا سن کر اسکو ہارٹ اٹیک ہو گیا تو کون زمہ دار ہو گا ؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آفر تو معقول ہے عوام کو وہ نواز شریف کو جیل چھوڑ آئ تو کہیں آفر سے پھر ہی نہ جائیں نورے ۔
ویسے کسی کو یاد ہو تو نورا صاحب نے یہ کیس سپریم کورٹ میں لڑنے پر خود رضامندی ظاہر کی تھی۔کیس جھوٹا تھا تو ثبوت سچے دے کر باعزت بری ہو جاتے ۔ڈیلوں کی ضرورت نہ پڑتی عوام تب ان کا ساتھ دے دیتی۔اب چوتھی ڈیل کر کے پہلیجیل سے نکلنے والی پھر ملک سے فرار کی پھر ایسٹینشن پھر عمران خن کی حکومت گرانے والی اور اب ایک سزایفتہ مجرم کا ملک میں آنا نا جرم کی سزا نہ مفروری کی اور پھر الیکشن لڑنے کی اجازت ؟ یہ گننے میں کتنی ڈیلیں ہیں؟ اس کے بعد اس کا فیصلہ عوام کیا کرے گی؟ پٹواریوں کو بھی یقین ہوا کہ میاں فوج کے کندھے پر آ رہا ہے اپنے بل پر نہیں تو ہی باہر نکلیں گے میاں پر پہلے کسی نے تھوکا تھا نہ اب تھوکیں گے
 
Sponsored Link