سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے وطن واپسی پر ن لیگ نے مینارِ پاکستان جلسے اور اسٹیج کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔
مرکزی اسٹیج پر نواز شریف، شہباز شریف مریم نواز، حمزہ شہباز اور مخصوص رہنما ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ لاہور کو ایک لاکھ سے زائد لوگ مینار پاکستان لانے کا ٹاسک دے دیا گیا۔ زیادہ سے زیاہ لوگ لانے والوں کو ہی آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ ملیں گے۔
مینارپاکستان میں جلسہ گاہ میں ڈویژن کی سطح پر الگ الگ پنڈال بنائے جائیں گے۔ لاہور کے ہر صوبائی حلقے کو نمبر الاٹ کیا جائے گا جو گیٹ نمبر کہلائے گا۔
ن لیگ لاہور کے صدر ملک سیف الملوک ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی مانیٹر کریں گے۔ آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کیلئےلاہور کے صدر کی کارکردگی رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔
مینارِپاکستان پر شام کے اندھیرے میں نواز شریف کو لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مینارپاکستان پر لائٹس کے ذریعے ظاہر کیا جائے گا کہ جلسہ بڑا ہے۔ سوشل میڈیا استعمال کر کے نواز شریف کے شاندار استقبال کا ڈھنڈورا پیٹا جائے