نواز شریف کی بڑی سے بڑی غلطی کو عمران اور قادری صاحب اپنے بیانات سے معمولی بنا رہے ہیں .
نواز شریف نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا ہے یہ آ ین کی خلاف ورزی ہے اور فوج پر تہمت لگانے کی سزا آرٹیکل ٦ کے تحت 'سزاے موت ہے ...اور عمران اور قادری صاحب فرما رہے ہیں کہ یہ صرف ایک اخلاقی غلطی ہے ...تو اخلاقی طور پر اب نواز صاحب اپنی سیٹ چھوڑ دیں ...
دوسری بات یہ کہ عمران اور قادری صاحب بار بار پارلیمنٹ کے چوروں کے سامنے گزارش کر رہے ہیں کہ اپ نواز کا مواخذہ کریں ...بھلا پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوے چور نواز اور شہباز کا مواخذہ کیسے کریں گے ؟؟؟
خدا کے لیے عمران اور قادری صاحب ہوش کے ناخن لیں اور نواز کی غلطیوں کو ، جو کہ آئین کی رو سے سنگین جرم ہیں، اپنے بیانوں سے معمولی نہ بنائیں
ان کو نواز کی ہر غلطی کو آئین کی رو سے دیکھ کر بار بار لوگوں کو اور میڈیا پے بولنا چاہیے کہ نواز نے کتنا بڑا جرم کیا ہے اور اس کے نتیجے میں اسے پھانسی بھی ہو سکتی ہے ...پہلے سے بری طرح بوکھلا ے ہوے نواز پر یہ باتیں بم بن کرگریں گی ...اور اس فتنے کو انشا الله بہت جلد تباہ کر دیں گی ...