Tasawar Inayat
Citizen
پرچہ سیاسیات
سوال نمبر ۱:۔ دلائل سے ٽابت کریں کہ میاں نواز شریف پاکستان کے ایماندار ترین انسان ہیں ۔بہترین جواب پر آپ کو ملے گا ایک عدد لیپ ٹاپ اور سِکے بند پٹواری ہونے کی سند ۔۔
جواب:۔۔سر جی آپ بڑے کھو چل ہیں ۔اس بات کو تو دنیا کے سارے وکیل مل کر بھی ٽابت نہیں کرسکتے ۔
اور اگر حدانحوستہ کسی طرح ٽابت کر بھی دیا تو حود میاں صاحب یہ جان کر قومے میں چلے جائیں گے کہ وہ ایماندار ٽابت ہوگئے ہیں ۔۔سرجی یہی بات آپ ٽابت کردیں ہم آپ کو دس لیپ ٹاپ دلوا دیں گے وہ بھی مریم نواز کے ہاتھوں سے ۔۔ہن سناؤ۔۔
نتیجہ۔۔طالب علم مکمل فیل اور بدتمیزی کرنے پر اسے تھانے میں بند کر کے دس چھتر لگائیں جائیں ۔۔
(ماشٹر تصورعنایت )

- Featured Thumbs
- https://markamerica65.files.wordpress.com/2012/02/arguing1.jpg
Last edited by a moderator: