نوازشریف کی اس ملاقات نے پاکستان کو بہت ڈیمیج کیا ہے، معیدیوسف

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس گنجے نے کیا خاک پریشر رائز کرنا ہے تین دفعہ پی ایم رہ کر ایک انتہائی نچلے درجے کے کابلی دلے سے مل رہا ہے یہ تو وہ دلا ہے جسے بازار حسن والیاں صرف کھانے پہ ملازمت رکھتی ہیں اور وہ بھی اسلئے کہ اس کی ماں وہاں ہر تماشبین کے گند کی صفائی کرتی ہے اگر گنجے کو بازار حسن والوں سے رابطہ ہی کرنا تھا تو ہیرا منڈی کے ٹھیکیدار اشرف غنی سے کرتا جو اسی گنجےکےلیول کا دلا ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Parchi Sharif aka Nawaz Dakoo wants to embarrass the government and the establishment.This idiots is acting like a spoilt child.He still thinks he and his family are the rightful rulers of Pakistan.They should rule Pakistan for ever.He is still bitter about his conviction and removal from power.His actions are going to back fire on him.He will be under pressure not the government.Most Pakistanis will hate him even more for meeting Mohib who is pro Hindu frontman of RAW.From now o his new name should be Nawaz Beghairat.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خبروں میں رہنے کے لئے خان کا کوئی بچہ گھر سے بھی نکال لائیں گے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

نواز شریف نے اس ملاقات میں اپنی صحت یابی کی دعا کروائی اوراپنی پرانی قبض اور بواسیر کے لئے افغانی مجرب نسخے بھی حاصل کئے . بات کا بتنگڑ نہ بنائیں !​

 

Haha

Minister (2k+ posts)
پنجاب اور باقی صوبوں میں پی پی پی کا جنازہ نکالنے میں بھی مین فیکٹر پی پی پی کا نواز شریف کی ناجائز حمایت کا نتیجہ اور نواز شریف کو ڈوبنے سے بچانے کا عمل دخل ہے
عوام اب سمجھدار ہو چکی
موجودہ حالات سے پہلے پاکستان میں دو پارٹیاں تھیں
ضیا الحق کے حامی ووٹرو اور پیپلز پارٹی کے حامی ووٹرو اس وقت اسٹبلشمنٹ مخالف یا پرو اسٹبلشمنٹ ووٹر ز کا تصور نہ تھا بس ضیا کے کے

حامی اور ضیا کے مخالف سب پیپلز پارٹی کے ووٹرو تھے اور بے نظیر کے دور تک یہ تقسیم قائم تھی۔ لیکن پیپلز پارٹی جب زرداری پارٹی بنی تو زرداری کی اندرونی ساز باز ہوگئی نواز کے ساتھ اور یہ ساری ساز

باز اور میثاق جمہوریت کرانے میں انڈیا امریکہ اور در پردہ اسرائیل کی سازش شامل تھی یہ سازش تھی پیپلز پارٹی کو ختم کرکے کے صرف نواز شریف کو اپنا مہرہ بنا کر کیانی نواز اینڈ کمپنی سے آئیندہ ہونی والی گریٹ

گیم میں مدد کینا۔ لیکن ایک کھیل امریکہ انڈیا اور اسرائیل کھیل رہے تھے نواز کیانی اور اپنے کچھ اور پالتو کتوں کو ملا کر لیکن ایک کھیل قدرت بھی کھیل رہی تھی اور جب زرداری نے نواز شریف کی غیر

مشروط اور ناجائز حمایت اور بچاؤ شروع کردیا تو پیپلز پارٹی کے وہ ووٹرو جن کا ووٹ ہمیشہ بھٹو کو پھانسی دینے والے ضیا کے پالے ہوئے کتے نواز شریف کے خلاف جاتا تھا وہ کنفیوز ہوگئے کہ ہم تو ضیا اور ضیا کے پالے ہوئے کتوں کے خلاف ہیُ ووٹ

دیتے آئے ہیں مگر زرداری تو خود ضیا کے پالے ہوئے کتے کا پالتو کتا بن چکا ہے وہ کنفیوز ووٹر پھر عمران خان کو اپنا لیڈر سمجھ کر اس کا ساتھ دینے لگے اور پیپلز پارٹی کا وہ اینٹی نواز شریف ووٹر اور کارکن تحریک انصاف میں شامل ہوکر اپنی نواز شریف سے دائمئ نفرت کا اظہار کرنے لگا
تحریک انصاف میں میجورٹی ووٹرو اور کارکن پیپلز پارٹی کے وہ لوگ تھے جو بھٹو کو پھانسی دینے والے ضیا اور اس کے پالتو کتے نواز شریف کے مخالف تھے جن کو زرداری نے اپنی بے وقوفی اور نواز

شریف کی ناجائز فیور کرکے پیپلز پارٹی سے متنفر کر دیا پنجاب کا وہ تمام ووٹر جو بھٹو کو پھانسی دینے والے ضیا کے پالتو کتے نواز شریف کا جانی دشمن تھا اور اب تک ہے اس نے زرداری کے پیدا کئے ہوئے گیپ کی وجہ سے تحریک انصاف جوائن کرلی


اور جو گیپ زرداری نے اپوزیشن کی جگہ فرینڈلی اپوزیشن بن کر بنا یا اس نے پیپلز پارٹی کا پنجاب اور دوسرے صوبوں میں جنازہ نکال دیا
اب بھی اگر پیپلز پارٹی کو دوبارہ اپنی جگہ پنجاب اور باقی صوبوں میں بنانی ہے اس کو اینٹی نواز ووٹ

دوبارہ پانے کے واسطے نواز کی مخالفت کرنا ہوگی نواز کو ننگا کرنا ہوگا نواز کے خلاف بولنا ہوگا تحریک انصاف میں شامل اپنے ووٹرو کو دوبارہ پانے کے لئے
نواز شریف نے بڑی مکاری کے ساتھ زرداری کو

استعمال کرکے اس کو سامنے رکھ کر اپنی گیم اسٹبلشمنٹ سے سیٹ کی سامنے پیپلز پارٹی کو رکھا اور پیپلز پارٹی اور اسٹبلشمنٹ کی محاز آرائی کرا کے اندرون خانہ اسٹبلشمنٹ سے ڈیل کرکی اور باہر بھاگ گیا
اس ساری کارروائی میں مولوی فضل الرحمان کو خرید کر نواز شریف نے استعمال کیا اور کر رہا ہے تین ارب روپے اب تک فضل وصول کر کا ہے پی ڈی ایم کو استعمال کرکے نواز شریف اور اس کے بندوں سے
اب اگر پیپلز پارٹی کو اپنے پنجاب اور کے پی کے کے مردے میں جان ڈالنی ہے تو بھٹو کے قاتل ضیا کے پالتو کتے اور اسکے جانشین نواز اینڈ کمپنی کے خلاف

کھل کر بولنا ہوگا ان کو عوام کے سامنے ننگا کرنا ہوگا یہی صورت ہے پنجاب اور دوسرے صوبوں میں بٹھو کے روائیتی ووٹرو کو دوبارہ پانے کے لئے بھٹو کے قاتل ضیا کے پالتو کتے اور باقیات کو اسکی اصلیت دکھا کر
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
نوازشریف بہت ہی غلیظ شخص ہے ۔ لیکن چند باتیں سمجھ نہیں آتی۔ پہلے تو یہ کہ وہ تقریبا چالیس سال سے سیاست میں ہے اس کو سیاست کے میدان میں وارد کرنے اور مسلط کرنے سے لے کر آج تک ہمارے محبان وطن و لمبڑ ون کی حمایت حاصل رہی ہے۔ تو ہم ان کے گریبان کیوں نہیں پکڑتے؟

دوسری بات یہ کہ 2015 میں عمران خان انڈیا جا کر گجرات کے قصائی ، مسلم دشمن مودی سے ملا تھا تب تو کوئی غداری کا فتوی نہیں لگا، لیکن جب وہی مودی اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کی خیرسگالی والی دعوت پر پاکستان آیا تو اچانک غدار غدار کے نعرے شروع ہو گئے۔

تیسری طرف نوازشریف نے پاکستان کو گالیاں دینے والے حمداللہ محب سے ملاقات کی جسے چھپایا بھی نہیں گیا تو ہمارے جوانوں کی غیرت جاگ گئی ۔ لیکن دو سال سے ہماری لمبڑ ون ایجنسی کا محب وطن سربراہ اس اجیت دوول سے خفیہ ملاقاتیں کرتا رہا ہے جس کے پاکستان میں دہشتگردی سے متعلق اعتراف ریکارڈ پر موجود ہیں، تو کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔انہی دو برسوں کی خفیہ ملاقاتوں (جن کا اعتراف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خود کیا ہے) کے دوران ہی انڈیا نے کشمیر پر اپنے غیر قانونی قبضے کو قانونی حیثیت بھی دے دی۔ ان خفیہ ملاقاتوں میں کیا طے ہوا؟ اس سلسلے میں جاننے کے لیے کسی کے خون نے جوش نہیں مارا۔


نوٹ: اس کمنٹ پر رپلائی کرنے والے اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔ شکریہ