سائنسدان
Senator (1k+ posts)
ججوں نے تو نوازشریف کو ایڈوانس کلین چٹ تھمادی ہے کہ بے شک فیصلہ آپکے خلاف آئے نااہل نہیں ہوں گے۔۔
جب بھی نعیم بخاری نوازشریف کی نااہلی کی بات کرتے ہیں تو یہ ججز زبان بندی کیلئے دھمکیاں پر اترآتے ہیں کہ آپکا موکل بھی نااہل ہوسکتا ہے۔