نوازشریف کو کراچی جانے سے نفرت کیوں؟

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...

خدا کرے سارے پینڈو ایسا ہی سوچینے لگیں ۔۔۔ کم از کم کراچی سے گند تو صاف ہوگا
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Karachi also hate you to see- You and civil Military consortium not only destroying Karachi, rathe whole Pakistan.
I am very sure You Guys are in most haste to divide Pakistan rather RAW,CIA and Mosssad.
But Inhahallah you the real enemies of Pakistan will get stiff resistance from Karachi, we(Awam and Jawan not corrupt brass and leader) will win battle for Pakistan.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کراچی کے ٹھیکیداروں نے کراچی کو نو گو ایریا جو بنایا ہوا ہے
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب اور خصوصا لاہور کے علاواہ اسکو باقی سارے پاکستان سے نفرت ہے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...

خدا کرے سارے پینڈو ایسا ہی سوچینے لگیں ۔۔۔ کم از کم کراچی سے گند تو صاف ہوگا




یہ بات تمہیں کلو کی اماں کو سمجھانی چاہیے تھی
کہ نارووال کے گند کے ساتھ اپنا منہ کالا نہ کرے



 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...


یہ بات تمہیں کلو کی اماں کو سمجھانی چاہیے تھی
کہ نارووال کے گند کے ساتھ اپنا منہ کالا نہ کرے





راجہ رنجیت سنگھ کا خون آج کس طرح جوش میں آگیا ۔۔۔
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...


راجہ رنجیت سنگھ کا خون آج کس طرح جوش میں آگیا ۔۔۔



شکر ہے رنجیت سنگھ کی اولاد نے کلمہ پڑھا اور اسلام کو دل و جان سے قبول کیا
یہاں نام کے ساتھ حسین لگانے والے ابھی بھی خود تو منوہرجوشی ہی سمجھتے ہیں

ویسے یہ نارووالیے کے ذکر سے تم لوگوں کی جان جاتی کیوں ہے

 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...



شکر ہے رنجیت سنگھ کی اولاد نے کلمہ پڑھا اور اسلام کو دل و جان سے قبول کیا
یہاں نام کے ساتھ حسین لگانے والے ابھی بھی خود تو منوہرجوشی ہی سمجھتے ہیں

ویسے یہ نارووالیے کے ذکر سے تم لوگوں کی جان جاتی کیوں ہے



جماعت اسلامی کے تربیت یافتہ پنجابی طالبان بھی کلمہ پڑھ کر ہی گلے کاٹتے ہیں
کیا تمہاری پیدائش نارووال کی ہے جو بات بات پر اپنی جنم بھومی کی پبلسٹی کررہےہو؟
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...


جماعت اسلامی کے تربیت یافتہ پنجابی طالبان بھی کلمہ پڑھ کر ہی گلے کاٹتے ہیں
کیا تمہاری پیدائش نارووال کی ہے جو بات بات پر اپنی جنم بھومی کی پبلسٹی کررہےہو؟



یہ بات تم کلو کی اماں سے پوچھو نا

 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...



یہ بات تم کلو کی اماں سے پوچھو نا


تمہاری پیدائش کا سوال میں کسی دوسرے کی اماں سے پوچھوں؟
بات تو سچ ہے، پر بات ہے رسوائی کی
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...


تمہاری پیدائش کا سوال میں کسی دوسرے کی اماں سے پوچھوں؟
بات تو سچ ہے، پر بات ہے رسوائی کی

Apni ka pooch lo
Shayd 60 saal jawab mil jayay..
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...

خدا کرے سارے پینڈو ایسا ہی سوچینے لگیں ۔۔۔ کم از کم کراچی سے گند تو صاف ہوگا
اس کا مطلب نبیل گبول کی باقی باتیں بھی ٹھیک ہیں ؟
 

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...

اس کا مطلب نبیل گبول کی باقی باتیں بھی ٹھیک ہیں ؟
ooper sab ne kutt khana lagaya huwa hai bhai baat sirf itni si hai we are pakistani hum sab ko bura bolen ge chahee wo sindh ka kaliya ho bhutto hoon ya bla bla ya phir panjab ke noore hoon blaa blaa ya kahin ke hoon sab ko latkana chahiyee ye abhi ya kabhi nahi wali baat hai
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: I hate going to Karachi, NS...

اس کا مطلب نبیل گبول کی باقی باتیں بھی ٹھیک ہیں ؟

کیا بات ہے آج کل گبولا پینڈوؤں میں بڑا مقبول ہورہا ہے؟
 
Last edited:
Sponsored Link