نوازشریف کوچاہیےابھی واپس نہ آئیں،حالات بہتر ہونےکا انتظارکریں:چودھری شجاعت

nawaz-and-ch-shujat-aa.jpg

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ابھی پاکستان واپس نہ آئیں بہتر ہے ابھی رک کر حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کریں۔

نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں سربراہ ق لیگ نے کہا کہ پہلے بھی نوازشریف سے کہا تھا اب بھی یہی کہتا ہوں کہ فی الحال پاکستان نہ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تو عمران خان کو بھی امن کی ہی ترغیب دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حکومت اور وفاقی حکومت دونوں کو چاہیے کہ تحمل سے کام لیں تاکہ سیاسی استحکام پیدا ہوں اور حالات بہتری کی طرف جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دیکھا جائے تو یہ ذمہ داری تو پرویز الہیٰ کی ہے مگر اس کے علاوہ بھی سب کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے، انتشار اور آگے بڑھانے کی بجائے معاملے کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی طرف جانا ہوگا۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

Allah aap ko lambi zindagi dey aur, sar k baal wapas aaja,ein, daand bhi phir sey nikal parein, aur aawaaz mein phir sey wahi "Taaaein, Taaaein". Sab sey barh kar ALLAH AAP KO HIDAYAT DEY.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نوازشریف کوچاہیےابھی واپس نہ آئیں، حالات بہتر ہونےکا انتظارکریں
چوہدری شجاعت حسین
او نئیں ابا جی تُسی سمجھے نئیں، میں دسدا آں: میاں صاب اگر پیسے ختم ہو گئے ہیں تو دوحہ چلے جائیں.... آگے آپ اور کلبری سمجھدار ہیں.... آھو
چودھری سالک حسین
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پالتو میڈیا شجاعت جیسے ناکارہ اورمفلوج شحص کو گھیڑ کر بات کا رخ موڑ رہا ہے
چینل کے مالک اور انٹرویو کرنے والی پر ایک سو ایک لعنت ہو
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
nawaz-and-ch-shujat-aa.jpg

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ابھی پاکستان واپس نہ آئیں بہتر ہے ابھی رک کر حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کریں۔

نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں سربراہ ق لیگ نے کہا کہ پہلے بھی نوازشریف سے کہا تھا اب بھی یہی کہتا ہوں کہ فی الحال پاکستان نہ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تو عمران خان کو بھی امن کی ہی ترغیب دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حکومت اور وفاقی حکومت دونوں کو چاہیے کہ تحمل سے کام لیں تاکہ سیاسی استحکام پیدا ہوں اور حالات بہتری کی طرف جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دیکھا جائے تو یہ ذمہ داری تو پرویز الہیٰ کی ہے مگر اس کے علاوہ بھی سب کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے، انتشار اور آگے بڑھانے کی بجائے معاملے کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی طرف جانا ہوگا۔
Marnay ke qareeb ha.lekan munafiqat abhi tak nahi Chori..qabar mein firashto ko jawab pta nahi kesay de ga ye Shujaat?
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
nawaz-and-ch-shujat-aa.jpg

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ابھی پاکستان واپس نہ آئیں بہتر ہے ابھی رک کر حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کریں۔

نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں سربراہ ق لیگ نے کہا کہ پہلے بھی نوازشریف سے کہا تھا اب بھی یہی کہتا ہوں کہ فی الحال پاکستان نہ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تو عمران خان کو بھی امن کی ہی ترغیب دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حکومت اور وفاقی حکومت دونوں کو چاہیے کہ تحمل سے کام لیں تاکہ سیاسی استحکام پیدا ہوں اور حالات بہتری کی طرف جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دیکھا جائے تو یہ ذمہ داری تو پرویز الہیٰ کی ہے مگر اس کے علاوہ بھی سب کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے، انتشار اور آگے بڑھانے کی بجائے معاملے کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی طرف جانا ہوگا۔
Iss pagal corrupt army k dalall..crypted 900 year mummy key irrelevant post ban Carro. Bastard
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
اتحادی عمران خان کا تھا اور مشورے نواز شریف کو۔ پاؤں قبر میں لیکن حرامزدگی ابھی بھی جاری۔

Na IK ka, na NS ka, yeah CH brothers full time FOJI tatooo hayn
 
such786

Senator (1k+ posts)
اس کا اجتک کوی خدمت نہیں ھے پاکستان کیلے سوائ نگران وزیراعظم بننے کے وہ بھی فوج کی وجہ سے اسی لئے یہ فوجی جرنیل کے تلوے چاٹ رہا ہے۔ یہ ساری عمر یہی کہتا رہا کہ مٹی پاؤ لیکن اب وقت دور نہیں رہا جب اس پر مٹی ڈالی جائے گی۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Na IK ka, na NS ka, yeah CH brothers full time FOJI tatooo hayn
For once I completely agree with you. How is it possible in the NA with their support this Phuddo govt is in power and in Punjab provincial with their support PTI is power. Best example of playing both side of the wicket.

Even now this harami Ch is not letting Khan FIR be registered with the names Khan wants on it