نوازشریف کا مودی کے سامنے سرجھکانا

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

شاباش بچہ سر جھکائے رکھ



modi-nawaz-7591.jpg



نوازشریف کا مودی کے سامنے سرجھکانا


امریکی اور برطانوی زور پر ہونے والی ملاقات میں پاکستانی عوام کے ضمیر اور خواہشات کے برعکس فیصلے ہوئے


نواز شریف کا سر خم رہا۔ جرات نہ ہوئی کہ کشمیر میں انڈین مظالم اور دراندازی ، بلوچستان اور سندھ میں را کی ناقابل تردید مداخلت پر بات کر سکتے،


ن لیگی بھارت سے اپنی تجارت بڑھانے میں مگون۔ پاکستانی قوم کے احساسات کا زرا برابر خیال نہ کیا۔ عوام شدید غصے میں۔


نواز شریف پاکستانی عوام کی صحیح نمائندگی میں مکمل ناکام


news-03.gif
 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

زرداری ہو یا نواز شریف ،دونوں اپنے ادوار میں قوم کو کوئی ٹھوس پولیسی نہ دے سکے ، اس کے لئے قومی جرأت کا ہونا ضروری ہے ، جو عوام یہ نہ جانتی ہو وہ ووٹ صرف ان کی اقتدار کی حوس کے لئے دیتے ہیں ، ان کے نمائندے کیسے جرأت سے بات کر سکتے ہیں ، مودی کی کیا بات ہے ، وہ مجرمانہ سوچ کا انسان ہے ، ہزاروں مسلمانوں کا قاتل جس کو ذرا شرمندگی نہیں اپنے کرتوتوں پر ،وہ نواز شریف کی عزت کیا کرے گا
 

نواز شریف ہے تو پتر ۔۔۔۔۔ کا لیکن میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی سیاستدان جس نے پاکستانی عوام سے ووٹ بھی لینے ہوں وہ بلا وجہ ایک دشمن کے سامنے بچھتا رہے گا۔
گنجے سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اسکی اتنی واٹ نہ لگاؤ آخر وہ بحیثیت پاکستانی وزیرِ اعظم وہاں ہے۔ کم از کم نریندر مودی جیسے وحشی کے سامنے تو میاں کو ذلیل نہ کرو۔
 

MariaAli

Banned
Sorry mr modi i cant see in ur eyes as i have investe billions in ur country which i and my family looted from pakistan.sorry mody iam a pork and a slave of u forever.
 

MariaAli

Banned
MODI tum wazeer e azam ho aur me k.hanzeer e azam..farak saaf zahir hai..ab nazar kesay milaon..Napaak sharif
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)

زرداری ہو یا نواز شریف ،دونوں اپنے ادوار میں قوم کو کوئی ٹھوس پولیسی نہ دے سکے ، اس کے لئے قومی جرأت کا ہونا ضروری ہے ، جو عوام یہ نہ جانتی ہو وہ ووٹ صرف ان کی اقتدار کی حوس کے لئے دیتے ہیں ، ان کے نمائندے کیسے جرأت سے بات کر سکتے ہیں ، مودی کی کیا بات ہے ، وہ مجرمانہ سوچ کا انسان ہے ، ہزاروں مسلمانوں کا قاتل جس کو ذرا شرمندگی نہیں اپنے کرتوتوں پر ،وہ نواز شریف کی عزت کیا کرے گا


 

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Jaag Punujabi Jaag - Baaygharat awam ka Baaygharat Leader - Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Hoor Chupo Aur Chuptay He Chalay Jao.
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
MODI tum wazeer e azam ho aur me k.hanzeer e azam..farak saaf zahir hai..ab nazar kesay milaon..Napaak sharif


یہ بے غیرت بھائی کل اپنی بیٹیاں بھی مودی کو پیش کریں گے۔ ان کے لئے خودداری، ضمیر ایک گالی کا نام ہے۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ممبئی حملوں کا ذکر موجود
مگر کشمیر اور بلوچستان غائب

میاں صاحب کچھ تو ہمت پکڑو
 

ramay67

MPA (400+ posts)

نواز شریف ہے تو پتر ۔۔۔۔۔ کا لیکن میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی سیاستدان جس نے پاکستانی عوام سے ووٹ بھی لینے ہوں وہ بلا وجہ ایک دشمن کے سامنے بچھتا رہے گا۔
گنجے سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اسکی اتنی واٹ نہ لگاؤ آخر وہ بحیثیت پاکستانی وزیرِ اعظم وہاں ہے۔ کم از کم نریندر مودی جیسے وحشی کے سامنے تو میاں کو ذلیل نہ کرو۔

دھمکی سے مر گیا جو ناباب نبرد تھا
عشق نبرد پیشہ طلب گارمرد تھا

تیل کی شیشی دے کر آؤ باجوہ صاب تاکہ آپکے پی ایم صاب کو تکلیف نہ ہو قوم چاہے ذلت اور ندامت سے مر جاۓ
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
bhai me tu samjha tha ke scotland yard ki taftish me tu raw ka name aya uska tu zikar hoga. lekin koi is muamlay me baat hi nahi kar raha ke mqm ko raw ne paisay diye aur iske suboot met police ke pas mujood ha.
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
India say muzakarath karnay chayiee kyu k india thaliban ko fund detha ha ,,,,,so why we quiet here?