UniFaithDici
Senator (1k+ posts)
شاباش بچہ سر جھکائے رکھ

نوازشریف کا مودی کے سامنے سرجھکانا
امریکی اور برطانوی زور پر ہونے والی ملاقات میں پاکستانی عوام کے ضمیر اور خواہشات کے برعکس فیصلے ہوئے
نواز شریف کا سر خم رہا۔ جرات نہ ہوئی کہ کشمیر میں انڈین مظالم اور دراندازی ، بلوچستان اور سندھ میں را کی ناقابل تردید مداخلت پر بات کر سکتے،
ن لیگی بھارت سے اپنی تجارت بڑھانے میں مگون۔ پاکستانی قوم کے احساسات کا زرا برابر خیال نہ کیا۔ عوام شدید غصے میں۔
نواز شریف پاکستانی عوام کی صحیح نمائندگی میں مکمل ناکام

Last edited by a moderator: