نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل&#15

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل&amp

نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکلات پیدا ہی نہ ہوتیں، مخدوم جاوید ہاشمی

ویب ڈیسک 20 منٹ پہلے

283545-MakhdoomJavedHashmiEXPRESS-1409240791-550-640x480.jpg

عمران خان اب بھی وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے مطالبے پر قائم ہیں،صدر تحریک انصاف، فوٹو: فائل

اسلام آباد؛: تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ نوازشریف 30 سال سے اقتدار میں ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا ذہن جمہوری نہیں اگر حکمرانوں کا ذہن جمہوری اور پارلیمانی نظام کو چلانے والا ہوتا تو آج یہ مشکلات پیدا نہ ہوتیں۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ موجودہ حالات کو بہتر بنانے کی ذمہ داری حکومت کی ہے لیکن حکومت اپنی اور قوم کی مشکلات میں مسلسل اضافہ کررہی ہے، حکومت معاملات کو صحیح طریقے سے کنٹرول نہیں کرپارہی اور سب کچھ عمران خان کے کھاتے میں ڈالا جارہا ہے جبکہ نوازشریف 30 سال سے اقتدار میں ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا ذہن جمہوری نہیں اگر حکمرانوں کا ذہن جمہوری اور پارلیمانی نظام کو چلانے والا ہوتا تو آج یہ مشکلات پیدا نہ ہوتیں۔
جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ جب نوازشریف کے ساتھ تھا تو ہم انہیں اسمبلی میں آنے کا کہنے کے لیے ان کی منت سماجت کرتے تھے لیکن وہ اس کے باوجود اسمبلی میں نہیں آتے تھے، آج بھی جمہوریت کو چلانے کی ذمہ داریاں نوازشریف پر تھیں لیکن حکومت نے جمہوری رویہ اختیار نہیں کیا، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ ہمیں ووٹ دے کر وزیراعظم منتخب کرے اور اگلے دن سب مر جائیں لیکن اس طرح جمہوریت نہیں چلتی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت اگر کسی خطرے میں دکھائی دی تو اس کے لیے قربانیاں دیں گے اور جمہوریت کو کہیں نہیں جانے دیا جائے گا،یقین سے کہتا ہوں کہ تمام معاملات کو جمہوریت اور آئین کے مطابق حل کرلیں گے۔
تحریک انصاف کے صدر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آئین کی بالادستی ختم کرنے،جمہوریت اور پارلیمنٹ کو توڑنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا تاہم وہ اب بھی وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے مطالبے پر قائم ہیں اور ہمارا مطالبہ بھی نوازشریف کا استعفیٰ ہی ہے۔

Lights-are-on-but-nobodys-home-insult-graphic.gif

Last edited:

baalti

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

let me correct JH.... konsa zehan.... agar NS mein ZEHAN naami cheez hoti toh jamhoori ya ghair jamhoori hota, parchiyaan parh parh ke minat tarlay karan aala phiseya hoya kadu...
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

Democracy starts with free and fair elections.

Its important that all participants are satisfied with the process.

There is nothing undemocratic/illegal to ask for vote verification

There is nothing undemocratic in premature election
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

ye wohi Javed hashmi hay jo bolta tha k Nawaz Sharif mera leader hay. 30 saal tak is ko samaj nahi i NS ki.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

Mun apna puirana pappi hay, barson se jumhoori ban na saka!!...(bigsmile)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

ye wohi Javed hashmi hay jo bolta tha k Nawaz Sharif mera leader hay. 30 saal tak is ko samaj nahi i NS ki.
:lol:جاوید ہاشمی کو تو سمجھ آگئی پر تم کو لگتا ہے مزید تیس سال لگے گے سمجھنے میں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

نواز شریف نے جرنل شریف کے پیر پکڑ لئے اورحکومت کی ذمداری جرنل شریف کے سپرد کردی اب فیصلہ جرنل شریف کے ہات میں ہوگا
دیکھتے ہیں قادری اور عمران خان کے مطالبات کیسے پورے ہوتے ہیں
 
zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

:lol:جاوید ہاشمی کو تو سمجھ آگئی پر تم کو لگتا ہے مزید تیس سال لگے گے سمجھنے میں

Good shot :biggthumpup:
 
baalti

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

ye wohi Javed hashmi hay jo bolta tha k Nawaz Sharif mera leader hay. 30 saal tak is ko samaj nahi i NS ki.

us ko toh aa gai hai... apni khair manao.... (facepalm)
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

Javed Hasmi or mera koi muqabla nahi..... wo lota hay.

:lol:جاوید ہاشمی کو تو سمجھ آگئی پر تم کو لگتا ہے مزید تیس سال لگے گے سمجھنے میں
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

ye wohi Javed hashmi hay jo bolta tha k Nawaz Sharif mera leader hay. 30 saal tak is ko samaj nahi i NS ki.

ہاشمی صاحب کو30 سال میں تو سمجھ آ گئی آپ جسے پٹواریوں کو کب آے گی الله پاک سے دعا ہے جلدی آ جاۓ آپ کو سمجھ
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

Javed Hasmi or mera koi muqabla nahi..... wo lota hay.

آپ جیسے لوگ عقل کے اندھے ہوتے ہیں اس لیے لوٹے نہیں ہوتے کھوتے ہوتے ہیں
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

Hashmi ka ab kia banay ga... jo army ko as a guarantor accept kar kar rahay hain? wo to jamhoirat ka champion banta hay?
ہاشمی صاحب کو30 سال میں تو سمجھ آ گئی آپ جسے پٹواریوں کو کب آے گی الله پاک سے دعا ہے جلدی آ جاۓ آپ کو سمجھ
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

hahahaha Javed hashmi is angry... he left the dharna.. after IK left to meet COAS. [hilar]

آپ جیسے لوگ عقل کے اندھے ہوتے ہیں اس لیے لوٹے نہیں ہوتے کھوتے ہوتے ہیں
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

Hashmi ka ab kia banay ga... jo army ko as a guarantor accept kar kar rahay hain? wo to jamhoirat ka champion banta hay?

ابتداۓ عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ابی تو یہ طے بھی نہیں ہوا آرمی کس کی ضمانت لیتی ہے لیتی بھی ہے یا نہیں یا آپ کو آپ کی میڈم نے بتا دیا ہے کہ آرمی ضمانت دے گی
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

hahahaha Javed hashmi is angry... he left the dharna.. after IK left to meet COAS. [hilar]

چلو آپ اس بات پہ اپنی میڈم کے ساتھ مل کے رمبا سمبا ناچو
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

tum log kis baat per nacho ge? 5 demands tu poori kar di thi... aik demand jis per zid thi wo tu ab bhi poori nahi ho gi.. tu zid ka faida?

hahaha medam IK nay bataya hay.

ابتداۓ عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ابی تو یہ طے بھی نہیں ہوا آرمی کس کی ضمانت لیتی ہے لیتی بھی ہے یا نہیں یا آپ کو آپ کی میڈم نے بتا دیا ہے کہ آرمی ضمانت دے گی
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کا ذہن اگر جمہوری ہوتا تو یہ مشکل

tum log kis baat per nacho ge? 5 demands tu poori kar di thi... aik demand jis per zid thi wo tu ab bhi poori nahi ho gi.. tu zid ka faida?

جب ہمارا ٹائم آے گا ناچنے کا ہم بھی کچھ نہ کچھ کر لیں گے ابی تو آپ کا ٹائم ہے کی بورڈ کی جان چھوڑو فلحال تسی میڈم نوں چک کے رکھو
 
Back
Top