پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نواز شریف ہی ایسا سیاست دان ہے جو نہ بکا ہے ، نہ جھکا ہے نہ گرا ہے بلکہ ڈٹ کے کھڑا ہے۔ مائزہ حمید
قائد نوازشریف کے تاریخی استقبال کےلیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں — 21 اکتوبر پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ نواز شریف کا بیانیہ واضح اور دو ٹوک ہے، جمہوریت کی کامیابی،آئین کی بالادستی اور اداروں کا استحکام ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔رانا ثناء اللہ