نوازشریف نے شہباز شریف سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف اور مریم نواز نے لاہور میں استقبال نہ ہونے پر شہبازشریف اور ان کی ٹیم سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

انتہائی متعبر ذرائع نے بتایاہے کہ میاں نوازشریف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت اپنی پارٹی کے بااعتماد ساتھیوں خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال کے حالیہ کردار پر سوالیہ نشان لگایا ہے اور وہ امید رکھتے تھے کہ استقبال کے لیے وہ لاہور ایئرپورٹ ضرور پہنچیں گے تاہم اس موقع پر کوئی لیگی رہنما ان کے استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ نہ پہنچ سکا اور نہ ہی پاور شو دکھانے کے لیے اپنی قیادت کو قائل کرسکا۔

نواز شریف نے مریم نواز کے داماد راحیل منیر، چوہدری تنویر، خرم دستگیر، مشاہد اللہ و دیگر لوگوں ٹاسک دیا ہے کہ وہ روز مرہ کی اپ ڈیٹس سے متعلق بمعہ پروف آگاہ کریں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل منیر کے ساتھ نوازشریف نے چند منٹ کی علیحدہ ملاقات بھی کی۔



https://www.express.pk/story/1243749/1/
 

free_man

MPA (400+ posts)
گدھ جب بھوکا ہوتا ہے تو لڑتا نہیں اور پیٹ اس کا آج تک بھرا نہیں کیونکہ جب بھرنے لگتا ہے تو ابکائیان لینے لگتا ہے. اور دوبارہ سے بھوک لگ آتی ہے
یہ ساری ڈرامہ بازی کسی کو چکمہ دینے کیے لیے ہے. مگر مشکل یہ ہے کے کوئی چکمہ لینے کو تیار نہیں. اس لے یہ محنت کو خاطر خواہ رنگ نہیں لانے والی
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل منیر کے ساتھ نوازشریف نے چند منٹ کی علیحدہ ملاقات بھی کی۔

Seems that, Begging for Deal through him with establishment on Maryam Directions
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)
These two brothers are experts at playing good cop bad cop, but hopefully people have learned from the past and do not fall for their drama.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس میں تو کوئی شک نہی کہ شہباز شریف پرلے درجے کا حرامی اور جاہل آدمی ہے
صرف پنجابیوں کی م ہے جنہوں نے اس تھرڈ کلاس لوہار کو اتنے سال برداشت کیا
 

PureHeArt

MPA (400+ posts)
Nawaz might kill shebaz for sympathy vote. Just like what Zardari did to Benezir.. This might be the only out for Nawaz Sharif:unsure:
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل منیر کے ساتھ نوازشریف نے چند منٹ کی علیحدہ ملاقات بھی کی۔

Seems that, Begging for Deal through him with establishment on Maryam Directions

اب کم از کم فوج سے ڈیل کا کوئی امکان نہیں ہے، نواز شریف نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے
نواز شریف نے حاضر سروس فوجی کا نام لے کر اس پر سازش کا الزام لگا دیا ہے
اور فوجی بھی وہ جسکی فوج میں اتنی عزت ہے کہ اسے مستقبل کا آرمی چیف دیکھا جا رہا تھا
ڈائریکٹر کاؤنٹر انٹیلیجنس ونگ آئی ایس آئی میجر جنرل فیض حمید ، جس نے کلبھشن یادو کو پکڑ کر را کا بلوچستان نیٹ ورک تباہ برباد کر کے رکھ دیا تھا، کراچی سے چُن چُن کر را ایجنٹس پکڑے، شریفوں کی شوگر ملز میں سعودیہ اور دبئی کے راستے پہنچنے والے انڈین ایجنٹس کو پکڑ کر ایسے بے نقاب کیا کہ وہ خود ہی واپس چلے گۓ .... اور سب سے بڑھ کر جب احسن اقبال نے جا کر فوجیوں کے پاؤں پکڑے کہ خادم رضوی نے پورے ملک میں آگ لگا دی ہے خدا کے لئے ہماری جان چھڑواؤ تو مولویوں اور حکومت کے درمیان معاہدہ بھی فیض حمید نے ہی کروایا تھا....یہ الگ بات ہے کہ لیگی حکومت کی گردن جیسے ہی عذاب سے نکلی یہ فوجیوں پر ہی بھونک پڑے حالانکہ ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی فوجیوں نے نہیں کی تھی

اب زیادہ سے زیادہ یہی ڈیل مل سکتی ہے کہ اپنا بوریا بستر اٹھاؤ اور بیرون ملک مفروری یا سیاسی پناہ گزین کی زندگی گزارو
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
jab kutta pagal ho kar apne hi maalik par bhonkne lage to usko goli maar dete hain, Army is doing the same