نوازشریف سے طاقتور حلقے شدید ناراض ہیں کیونکہ .. ایثار رانا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سیمی پٹواری طاہر ملک جو کہ اچھا آدمی ہے اپنے پٹوار خانے سے متعلق ایثار رانا کی چبھنے والی سچی باتیں کس بیچارگی سے سن رہا ہوتا ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
طاقتور حلقے بھی اِتنے ایف اے پاس چوتئیے ہیں کہ انہوں نے ایک چار سال سے مُلک سے بھاگے ہوئے بھگوڑے کی بات مان لی۔۔

لیکن اپنے مُلک کی عوام کا مزاج نہیں سمجھ پائے

اصل میں تو اِن طاقتور حلقوں کی ہی چھتر پریڈ کی ضرورت ہے اور یہ وہی کر سکتا ہے جو عوام کی حقیقی طاقت سے پاور میں آئے

جیسے اب کی دفعہ ٹرمپ آئے گا اور ایسی گاف مارے گا امریکی اسٹیبلشمنٹ کی کہ نانی یاد آجائے گی۔۔
 
back to the future

Deep state trump kay aanay say pehlay Ukraine main nuclear war shruu krana chahti hay
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
طاقتور حلقے بھی اِتنے ایف اے پاس چوتئیے ہیں کہ انہوں نے ایک چار سال سے مُلک سے بھاگے ہوئے بھگوڑے کی بات مان لی۔۔

لیکن اپنے مُلک کی عوام کا مزاج نہیں سمجھ پائے

اصل میں تو اِن طاقتور حلقوں کی ہی چھتر پریڈ کی ضرورت ہے اور یہ وہی کر سکتا ہے جو عوام کی حقیقی طاقت سے پاور میں آئے

جیسے اب کی دفعہ ٹرمپ آئے گا اور ایسی گاف مارے گا امریکی اسٹیبلشمنٹ کی کہ نانی یاد آجائے گی۔۔
As a matter of fact, the powerful circles are so used to hearing yes that it was a shock to their system when IK stood up against Treacherous bajwa, who was under the impression he would be able to crush IK. The wish then moved on to the Hafiz. Both of them overestimated their powers grossly.