میاں صآب، اقتدار کی کرسی پر بیٹھنے والوں کو دوسرے انگلیاں تو دیں گے نا ۔ آپ نے زرداری کو انگلی دیئے رکھی، اور اب عمران خان نے اگلے لیول پر جا کر آپ کو ہاتھ ہی دے دیا ۔ جمہوریت کے لیے یہ سب برداشت کرنے کی عادت پیدا کریں، ورنہ اگر زیادہ درد ہوتا ہے تو کرسی سے اتر جائیں
wah bhai ye b sai hai sheerr quuttter k paoun parne gaya hai