Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد نواز شریف عدالتی فیصلے سے آگاہ تھے جبکہ مریم نواز شریف بھی پر اعتماد تھیں۔ اس لیے انہوں نے فیصلے سے پہلے ایک رجائیت پر مبنی ٹوئٹ کیا تھا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے 24گھنٹے پہلے مقدمہ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ بہتر فیصلہ آئے گا۔ صدر ممنون حسین نے بھی نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہشاش بشاش ہیں اور پانامہ کیس کے فیصلے سے خوفزدہ نہیں ۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/karachi/21-Apr-2017/591776
http://roznama92news.com/popup.php?newssrc=issues/2017-04-21/219/fp-048.jpg
http://www.nawaiwaqt.com.pk/karachi/21-Apr-2017/591776

http://roznama92news.com/popup.php?newssrc=issues/2017-04-21/219/fp-048.jpg