Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آئینی ترمیم کیلئے ووٹ دینے کیلئے نواز شریف جاتی امرا سے اسلام آباد پہنچ گئے
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور حمزہ شہباز اسلام آباد آئینی ترمیم میں نمبر پورے کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے
مُسلم لیگ (ن) کے قائد اور صدر کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع
جس میں آئینی ترمیم پر حتمی مشاورت مکمل کر کے ترمیم پیش کی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1835273057365090678 https://twitter.com/x/status/1835272353128870074

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GOM0uEH.jpeg